akramali1436ram
مبتدی
- شمولیت
- نومبر 20، 2015
- پیغامات
- 42
- ری ایکشن اسکور
- 12
- پوائنٹ
- 17
1_ام سلمہ کا قول. کہ استوی کا معنی معلوم ہے لیکن اس کی کیفیت معلوم نہیں ہے
کیا یہ قول ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے ثابت ہے؟
2_عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کے بارے کیا یہ بات ثابت ہے کہ انھوں نے دس ہزار غلاموں کو آزاد کروایا
36 سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی خلافت کے دور میں ایک غلام نے ایک لونڈی سے جو جنگ میں حاصل ہوئی تھی جماع کیا تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اس پر زنا کی حد لگوائی
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے خود 63 غلاموں کو آزاد فرمایا
3_ابو سعید مقبری سے مروی ہے کہ انھوں نے کہا کہ مجھے بنو لیث کی ایک عورت نے بازار ذوالمجاز میں سات سو درہم میں خریدا، پھر اس نے مجھ سے چالیس ہزار درہم پر مکاتبت کی، میں اس کے پاس اکثر مال لے گیا، اور باقی مال بھی لے جا کر کہا "یہ تمہارا مال ہے اب اس کو لے لو،، انھوں نے کہا نہیں اللہ کی قسم جب تک ماہ بہ ماہ اور سال بہ سال تم سے نہ لوں_
چنانچہ وہ ابو سعید کو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے پاس لے گئیں اور ان سے ذکر کیا_
فرمایا یہ رقم بیت المال میں داخل کرو،... بعد میں عورت کو وہاں سے یہ رقم لینے کا اختیار دیا_(دارقطنی)
4_کیا غزوہ بدر کے موقع پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے سامنے خود کو بدلے کے لیے پیش فرمایا تھا؟؟