محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,801
- پوائنٹ
- 1,069
السلام علیکم !محترم! یہ کیوں غلط ہیں؟
15646 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
اور یہ کیوں کر صحیح ہے؟
15647 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
محترم! میں مرد ہوں عورت نہیں سب سے پہلے مجھے اپنی فکر ہونی چاہئے اور ہے۔ سیانے کہتے ہیں؛بھائی حنفی عورتیں جو سینے پر ہاتھ باندھتی ہے وہ حدیث چاھیے !
کیوں آپ سے بیوی اور بیٹیوں کے مطالق سوال نہ ہو گا کیا آپ ان کے مکلف نہیںمحترم! میں مرد ہوں عورت نہیں سب سے پہلے مجھے اپنی فکر ہونی چاہئے اور ہے۔ سیانے کہتے ہیں؛
”اپنی نبیڑ توں“
میرے علم میں نہیں آپ کے علم میں ہے تو تحریر فرما دیںمیں آپ سے پھر یہ سوال کرتا ہو کہ اگر سینے پر ہاتھ باندھنے کی کوئی بھی روایت کتب احادیث میں موجود ہیں عورتوں کے مطالق تو وہ پیش کر دے آپ کی عین نوازش ہو گی -
السلام علیکم !میرے علم میں نہیں آپ کے علم میں ہے تو تحریر فرما دیں