• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سینے پر ہاتھ باندھنا

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,801
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم !

بھائی حنفی عورتیں جو سینے پر ہاتھ باندھتی ہے وہ حدیث چاھیے !
 
Last edited by a moderator:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,801
پوائنٹ
1,069

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
294
پوائنٹ
165
بھائی حنفی عورتیں جو سینے پر ہاتھ باندھتی ہے وہ حدیث چاھیے !
محترم! میں مرد ہوں عورت نہیں سب سے پہلے مجھے اپنی فکر ہونی چاہئے اور ہے۔ سیانے کہتے ہیں؛
”اپنی نبیڑ توں“
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,801
پوائنٹ
1,069
محترم! میں مرد ہوں عورت نہیں سب سے پہلے مجھے اپنی فکر ہونی چاہئے اور ہے۔ سیانے کہتے ہیں؛
”اپنی نبیڑ توں“
کیوں آپ سے بیوی اور بیٹیوں کے مطالق سوال نہ ہو گا کیا آپ ان کے مکلف نہیں

السلام علیکم !

میں آپ سے پھر یہ سوال کرتا ہو کہ اگر سینے پر ہاتھ باندھنے کی کوئی بھی روایت کتب احادیث میں موجود ہیں عورتوں کے مطالق تو وہ پیش کر دے آپ کی عین نوازش ہو گی -
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
294
پوائنٹ
165
میں آپ سے پھر یہ سوال کرتا ہو کہ اگر سینے پر ہاتھ باندھنے کی کوئی بھی روایت کتب احادیث میں موجود ہیں عورتوں کے مطالق تو وہ پیش کر دے آپ کی عین نوازش ہو گی -
میرے علم میں نہیں آپ کے علم میں ہے تو تحریر فرما دیں
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
294
پوائنٹ
165
یہ جو تصاویر لگائی ہیں یہ اصول کی خلاف ورزی نہیں؟ کیا آپ لوگوں کے ”لینے کے باٹ اور دینے کے باٹ اور“ ہیں۔
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
294
پوائنٹ
165
ایک ہی موضوع کے اتنے سارے تھریڈ بنانے کی وجہ سمجھ میں نہیں آرہی۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,801
پوائنٹ
1,069
میرے علم میں نہیں آپ کے علم میں ہے تو تحریر فرما دیں
السلام علیکم !

آپ اتنی بڑی علمی شخصیت ہے حیرت ہے آپ کے علم میں نہیں - پتا ہے تو بتا دے آپ کی بڑی عین نوازش ہو گی -
 
Top