شیخ؟؟ کیوں میرا نام بدنام کرتے ہیں!یہ "دینار" اور "درہم" بھی عربی ناموں میں شمار ہوتے ہیں؟
یاشیخ؟؟
ھھھھھھھھ، چلیں جی ٹھیک ہے، آئندہ آپکو اس معاملے میں "بدنام" نہیں کیا جائے گاشیخ؟؟ کیوں میرا نام بدنام کرتے ہیں!
میرا مطلب تھا کہ خالص الاصل عربی ناموں میں دینار و درہم کیا مزید کسی جگہ ملتے ہیں۔ کیونکہ یہ کرنسی رائج الوقت کے نام تھے جو اس زمانے میں مملکت اسلامیہ میں چلتی تھیدینار اور درہم نام ہی ہیں ان دونوں کے نسب سے صاف ظاہر ہے۔
ایک مثال تو آپ کے سامنے ہے مالک بن دینار، اور اس کے علاوہ بھی کئی لوگوں کے نام اس طرح ہیں۔میرا مطلب تھا کہ خالص الاصل عربی ناموں میں دینار و درہم کیا مزید کسی جگہ ملتے ہیں۔
یہ قصہ امام ذہبی نے تاریخ الاسلام میں ذکر کیا ہے۔ لیکن سند ذکر نہیں کی۔ مالک بن دینار اپنے زمانے کے بڑے زاہد شخص تھے اور اس قصے کی نفی یا بطلان میں بھی کچھ نہیں ملتا لہٰذا صحت یا بطلان کا حکم نہیں لگایا جا سکتا۔ ممکن ہے صحیح ہو۔