• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ کے ایک اثر کی تحقیق

تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ أبِي نُعَيْمٍ وَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ : مَنْ صَلَّى رَكْعَةً لَمْ يَقْرَأْ فِيهَا بِأُمِّ الْقُرْآنِ، فَلَمْ يُصَلِّ إِلاَّ وَرَاءَ الإِمَامِ
موطا امام مالک
جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جس نے ایک رکعت بھی ایسی پڑہی جس میں الفاتحہ نہ پڑہی تو اس کی نماز ادا نہ ھوگی مگر ہاں امام کے پیچھے
اس روایت کی سند و متن کی تحقیق درکار ہے۔
یہ روایت ترمذی میں بھی ہے
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
198

لنک
 
تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
آپ نے توضیح الکلام کا لنک دیا ہے۔ اس کتاب میں تو اس روایت جس میں جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا ہے کہ امام کے پیچھے فاتحہ نہیں پڑہی جائے گی کی سند کو صحیح کہا گیا ہے کیا آپ اس سے متفق ہیں ؟ کیا آپ کو اس روایت کی سند پر کوئی اعتراض نہیں ؟؟
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
198
آپ نے توضیح الکلام کا لنک دیا ہے۔ اس کتاب میں تو اس روایت جس میں جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا ہے کہ امام کے پیچھے فاتحہ نہیں پڑہی جائے گی کی سند کو صحیح کہا گیا ہے کیا آپ اس سے متفق ہیں ؟ کیا آپ کو اس روایت کی سند پر کوئی اعتراض نہیں ؟؟
جی ہاں
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
198
یعنی آپ اس بات سے بھی متفق ہیں کہ جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ کا موقف تھا کہ امام کے پیچھے الفاتحہ نہیں پڑہی جائے گی۔
نہیں کیونکہ اس کے مخالف روایت بھی ان سے ہے
 
Top