بنیامین
رکن
- شمولیت
- دسمبر 21، 2015
- پیغامات
- 137
- ری ایکشن اسکور
- 36
- پوائنٹ
- 46
یہ نماز کس طرح سے پڑھی جاتی تھی، کیا اس بارے میں سلف صالحین نے کچھ بیان کیا ہے؟
جاوید احمد غامدی نے اس حدیث کو اس بات کی دلیل بنایا ہے کہ نماز قبل از نبوت محمدی بھی پڑھی جاتی تھی لہذا یہ کہنا غلط ہے کہ سنت ہی نے نماز کی تفصیلات بیان کی ہیں، اگر ایسا ہے تو پھر ابو زر غفاری رضی اللہ عنہ کی نماز کیا تھی،،
اہل علم اس کی وضاحت فرما دیں،،