• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابو زر غفاری رضی اللہ عنہ کی نماز قبل از نبوت

شمولیت
دسمبر 21، 2015
پیغامات
137
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
46


یہ نماز کس طرح سے پڑھی جاتی تھی، کیا اس بارے میں سلف صالحین نے کچھ بیان کیا ہے؟
جاوید احمد غامدی نے اس حدیث کو اس بات کی دلیل بنایا ہے کہ نماز قبل از نبوت محمدی بھی پڑھی جاتی تھی لہذا یہ کہنا غلط ہے کہ سنت ہی نے نماز کی تفصیلات بیان کی ہیں، اگر ایسا ہے تو پھر ابو زر غفاری رضی اللہ عنہ کی نماز کیا تھی،،
اہل علم اس کی وضاحت فرما دیں،،
 
شمولیت
دسمبر 21، 2015
پیغامات
137
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
46
یہ حدیث صحیح مسلم( 6359) میں بیان ہوئی ہے [emoji115]
 

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
142
پوائنٹ
118
اس حدیث کی شرح تو علما کریں گے
لیکن میرے خیال میں تمام انبیاء کی شریعتوں میں نماز روزہ وغیرہ مشترک تھے آخر تمام انبیاء کا دین تو اسلام ہی تھا. جیسا کہ اللہ تعالی نے روزہ کے بارے میں فرمایا
Surah Al-Baqara, Verse 183:
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ

مومنو! تم پر روزے فرض کئے گئے ہیں۔ جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے تاکہ تم پرہیزگار بنو
(Urdu - Jalandhry)

via iQuran
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
جہاں تک میں نے پڑھا ھے پہلے دو وقت کی نمازیں تھیں. ایک صبح دوسری شام کو. اب کیفیت کیا تھی اسکے بارے میں علم نہیں. اور نہ اسکا ذکر اب تک کہیں پڑھا ھے.
واللہ اعلم بالصواب
 
شمولیت
دسمبر 21، 2015
پیغامات
137
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
46
جہاں تک میں نے پڑھا ھے پہلے دو وقت کی نمازیں تھیں. ایک صبح دوسری شام کو. اب کیفیت کیا تھی اسکے بارے میں علم نہیں. اور نہ اسکا ذکر اب تک کہیں پڑھا ھے.
واللہ اعلم بالصواب
لیکن ایسا تو بعد از نبوت محمدی تھا یعنی جب تک پانچ نمازیں فرض نہیں ہوئی تھیں، تب تک ایسا تھا واللہ اعلم
لیکن درجہ بالا حدیث میں ایک صحابی کا عمل بیان ہوا ہے اور اس وقت کا بیان ہوا ہے جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کو نبوت سے سرفراز نہیں کیا گیا تھا،،
 
Top