• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خواب کی تعبیر

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
142
پوائنٹ
118
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
میری ممانی پچھلے تین سالوں سے خواب میں دیکھ رہی ہیں کہ وہ کبھی باتھروم دھورہی ہوتی ہیں. کبھی چھاڑو لگا رہی ہوتیں اس کی تعبیر کیا ہے
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,592
پوائنٹ
791
میری ممانی پچھلے تین سالوں سے خواب میں دیکھ رہی ہیں کہ وہ کبھی باتھروم دھورہی ہوتی ہیں. کبھی چھاڑو لگا رہی ہوتیں اس کی تعبیر کیا ہے
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
ان شاء اللہ الکریم
یہ خاتون اپنے گھر والوں کو کسی مشکل ، پریشانی سے نکالنے کا ذریعہ بنیں گی ،
خواہ وہ پریشانی موجود ہے ۔۔یا۔۔آئندہ درپیش ہوسکتی ہے ۔یہ محترمہ اس سے نجات کا سبب بنیں گی،
یا کسی معاملہ کی اصلاح میں اپنا کردار ادا کریں گی ۔ان شاء اللہ

حلم صار حماما
’’ وإن رأت المرأة أنها صارت حمامية فإنها تسعى في صلاح أمورها ومنافعها.
 
Last edited:

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
142
پوائنٹ
118
جزاک اللہ خیرا

Sent from my Lenovo A536 using Tapatalk
 
سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
142
پوائنٹ
118
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
میری مامی کی دوست نے ان کے متعلق ایک خواب دیکھا ہے کہ وہ (مامی) کے پاس ایک تسبیح ہوتی وہ اس تسبیح کو اپنی دوست(خواب دیکھ رہی ہے) کوو دیتی ہیں اور کہتی ہیں کہ یہ تسبیح لے لو اور میرے لیے دعا کرو تو وہ کہتی ہے کہ تسبیح اپنے پاس رکھو میں تمھارے لیے ویسے ہی دعا کرلوں گی پھر ایک خواب دیکھنے والی کو چشمہ نظر آتا ہے اور اس میں ایک چھوٹا بچہ جارہا ہوتا ہے میری مامی اس بچہ کو پکڑ لیتی ہے
اور اس سے پچھلی رات اس خاتون نے میری مامی کو ہاتھ میں ایک بچہ اٹھائے دیکھا تھا
یاد رہے میری مامی کی کوئی اولاد نہی
 
سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
142
پوائنٹ
118
شیخ@اسحاق سلفی
اس خواب کی تعبیر بھی بتا دیں
 
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
(۱) خواب دیکھنے والی محترمہ بہن کو چاہیئے کہ وہ آپ کی مامی کی کسی دینی نصیحت قبول کرنے سے گریز نہ کیا کریں ،(جبکہ دونوں ہی ایک دوسرے کی خیر خواہ ہیں ))
(۲ ) چشمہ سے بچہ اٹھانے کا خواب اگر مکمل بیان کیا گیا ہے ، تو :
نیکیوں کے چشمہ سے ایسا عمل اپنائیں گی ،جو وجہ مسرت ہونے کے ساتھ ،دیرپا ذریعہ اجر بھی ہوگا ۔۔ تاہم ساتھ کچھ مشکلات بھی ہوسکتی ہیں۔
والله اعلم وعلمه أتم
 
سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
142
پوائنٹ
118
جزاک اللہ خیرا
اللہ آپ کے علم و عمل میں برکت عطا کرے
 
شمولیت
ستمبر 08، 2015
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
53
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

شیخ کیا حال ؟
امید ہے آپ بخیریت ہوں گے.

میری ممانی نے خواب میں دیکھا کہ ان کے شوہر اور ان کی ساس یعنی شوہر کی امی کسی نومولود بچے کو اپنے گھر میں دفنا رہے ہیں۔۔۔اور وہ ان کو کہ رہی ہیں کہ اس بچے کو یہاں نہ دفناؤ پھر لوگ اس پر اوپر سے چڑھیں گے۔۔۔

شیخ اس خواب کی تعبیر مطلوب ہے۔۔۔۔
جزاک اللہ خیرا
 
Top