اوہو۔۔یہ آپ نے میرے نام کو کیا سے کیا بنا دیا ۔کہیں میرے نام میں ترقی تو نہیں ہوگئی۔؟(ابتسامہ)کیلم
بھائی کلیم حیدر انتہائی معذرت کے ساتھ کہ میں آپکا نام غلط لکھ گیا توجہ دلانے کا شکریہجزاک اللہ خیرا
اوہو۔۔یہ آپ نے میرے نام کو کیا سے کیا بنا دیا ۔کہیں میرے نام میں ترقی تو نہیں ہوگئی۔؟(ابتسامہ)
بھائی جان کیلم نہیں بلکہ کلیم ۔۔
کوئی بات نہیں بھائی جان ایز اے ابتسامہ میں نے لکھ دیا تھا۔اس میں معذرت والی کوئی بات نہیں ۔اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمینبھائی کلیم حیدر انتہائی معزت کے ساتھ کہ میں آپکا نام غلط لکھ گیا توجہ دلانے کا شکریہ
جزاک اللہ