• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

چالیس سال تک عشاء کے وضو سے فجر کی نمار پڑھنا

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
264
پوائنٹ
142
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

فیس بک وغیرہ پر یہ مشہور ہے کہ امام ابو حنیفہ رح چالیس سال تک عشاء کے وضو سے فجر کی نماز پڑھتے تھے، اس قول کی کیا حقیقت ہے وضاحت کریں

13082508_1791274841117826_37978723952357444_n.jpg

جزاک اللہ خیراً
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته.

شاید اس سے آپ کو کچھ مدد مل جاۓ:
Screenshot_2016-04-30-23-02-11.png
Screenshot_2016-04-30-22-57-43.png

علامہ البانی رحمہ اللہ کی اس کتاب کا اردو والا عکس بھی ملاحظہ فرما لیں:
IMG_20160430_230640.jpg
Screenshot_2016-04-30-23-01-34.png
 
عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
264
پوائنٹ
142
جزاک اللہ خیراً بھائی

اللہ آپ کے علم میں مزید اضافہ کرے آمین
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
جزاک اللہ خیراً بھائی
وأنت فجزاك الله خيراً
اللہ آپ کے علم میں مزید اضافہ کرے آمین
آمين.
جو راوی أسد بن عمرو البجلي ھے اسکے سلسلے میں کلام بھی ھے. لیکن طالب علم ھونے کی وجہ سے اسکو نہیں ذکر کیا کہ غلط نہ کہ دوں. اور اسی لۓ صرف علامہ البانی رحمہ اللہ کی کتاب میں مذکور قول کا عکس دینے پر اکتفا کیا.
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,767
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
اس مسئلے پر فورم پر پہلے بھی گفتگو ہو چکی ہے ، لیکن اب مل نہیں رہی ۔
ایک زمرے میں سوار ہو کر کافی سارے موضوعات پکنک منانے گئے ہیں ، شاید وہ موضوع بھی اسی ضمن میں ہے ۔
 
عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
264
پوائنٹ
142
اس مسئلے پر فورم پر پہلے بھی گفتگو ہو چکی ہے ، لیکن اب مل نہیں رہی ۔
ایک زمرے میں سوار ہو کر کافی سارے موضوعات پکنک منانے گئے ہیں ، شاید وہ موضوع بھی اسی ضمن میں ہے ۔
جی بھائی کافی تلاش کیا لیکن ملا ہی نہیں پھر جا کر اوپن فورم پر پوچھا

جزاک اللہ خیراً
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
اس مسئلے پر فورم پر پہلے بھی گفتگو ہو چکی ہے ، لیکن اب مل نہیں رہی ۔
ایک زمرے میں سوار ہو کر کافی سارے موضوعات پکنک منانے گئے ہیں ، شاید وہ موضوع بھی اسی ضمن میں ہے ۔
محترم شیخ!
کیا پکنک ختم ہوئی؟
کچھ سن گن ہے؟؟؟
کوئی دوسری تحریر بھی ہو تو کام چل جاۓ گا.
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
ایک تحریر حاضر ہے. جو کہ دلچسپ ہے:
اکثر غیر مقلد لوگوں کا اعتراض ہوتا ہے کہ امام اعظم ابو حنیفہ رحمتہ اللّه علیہ نے چالیس سال تک عشاء کی وضوع سے فجر کی نماز پڑھی ۔۔جس کو شیخ الحدیث مولانا زکریا رحمتہ اللّه علیہ نے اپنی کتاب فضائل اعمال میں نقل کیا ہے

غیر مقلدین حضرات اس واقعه کو بدعت اور نا مقبول بتاتے ہیں ۔

مولانا زکریا رحمتہ اللّه علیہ نے یہ واقعه کو اپنے طرف سے نقل نہی کیا بلکہ شیخ الحدیث رح نے اس واقعه کو علامہ ذہبی کی کتاب شیر اعلام النبلاء سے نقل کیا ہے

آپ حضرات علامہ ذہبی کی کتاب شیر اعلام النبلاء جلد 6صفحہ399 میں دیکھ سکتے ہیں

یہ عمل امام اعظم رح کے ساتھ ساتھ اور بھی محددثین سے ثابت ہے آپ حضرات ملاحظه فرماۓ

امام یزبد بن هارون رح (المتوفی206 ) جو الحافظ، القدوه، اور شیخ الاسلام تھے انہونے چالیس سال سے زیادہ عرصہ عشاء کی وضوع سے صبح کی نماز پڑھی

( تذکره الحفاظ ج1 ص 292 ، بغدادی ج14 ص 227)
۔امام سلیمان بن طرحان رح المتوفی 143 صبح کی نماز عشاء کی وضوع سے پڑھتے تھے.

( طبقات ابن سعد ج 7 ص 18)
اور چالیس سال تک انکا یہی محمول رہا
( دول الاسلام جلد 1صفحہ 73 امام ذہبی رح )

حافظ خضر یافعی ( عادل آباد)
 
مجھے اردو کی حالت پر رونا آرہا ہے...
 
Top