• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وائی فائی سے بعض ویبسائٹس نہیں کھل رہی ہیں

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,765
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے وائی فائی کنکشن سے بعض ویبسائٹس نہیں کھل رہی ہیں. جیسے کہ یوسی براؤزر سے فیس بوک اور کسی بھی فورم پر تبصرہ نہیں کر پا رہا ہوں. تبصرہ کرنے کے بعد لوڈنگ ہوتی ہے لیکن مراسلہ ارسال نہیں کر پاتا. موبائل ڈیٹا سے آرام سے تبصرہ ہو پا رہا ہے. اسی طرح محترم @ابوطلحہ بابر بھائی کی ویبسائٹ پر بھی مسئلہ ہے.

مزید موبائل ڈیٹا سے فیس بوک براؤزر نہیں چل رہا.

براہ کرم رہنمائی کریں
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس جیسی ایک شکایت اور موصول ہوئی ہے، فیس بک کے ان باکس سے:

لسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ بھائ میرا نام عتءق الرحمن ھے میں محدث فارم پر موجود تھا موبائل ری سٹور کیا ھے تو اب لاگ ان نہیں ھورہا ھے کیا مسئلہ ھے¿¿¿
نعیم بھائی آپ انکا مسئلہ حل کر دیں جزاکم اللہ خیرا
عتیق بھائی ہمارے نعیم بھائی فورم آپ کی مدد کر دیں گے

عتیق
جزاک اللہ خیرا
میں نے بروزر چینج کیا ھے تب لاگ ان ھوا ھے یو سی بروزر پر نہیں لاگ ان ھورہا

عبدہ
جی میرا خیال ہے وہاں کرومے اس فورم کو سپورٹ کرتا ہے انٹر نیٹ اکسپلورر میں مسائل آتے ہیں

عتیق
جی ھو سکتا ھے اب لاگ ان ھوگیا ھے بیت شکریہ جزاک اللہ خیرا

عبدہ
ٹھیک ہے

عتیق
اور بھائ ایک اور بات پوچھنی تھی محدث فارم پر آج میں البشارہ ویب سائٹ کے بارے پڑھا تھا اس کے بارے کچھ پتا ھے
جب اوپن کیا جاتا ھے تو یہ سامنے آجاتا ھے

عبدہ
بھائی جان میں فورم پہ آج کل کم جاتا ہوں دوسرا ان باتوں کا مجھ سے زیادہ نعیم بھائی جانتے ہیں مجھ سے تو آپ دینی معاملات پوچھ سکتے ہیں ابتسامہ

عتیق
اچھا جی ٹھیک ھے
محترم @عتیق الرحمن بھائی

 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے وائی فائی کنکشن سے بعض ویبسائٹس نہیں کھل رہی ہیں. جیسے کہ یوسی براؤزر سے فیس بوک اور کسی بھی فورم پر تبصرہ نہیں کر پا رہا ہوں. تبصرہ کرنے کے بعد لوڈنگ ہوتی ہے لیکن مراسلہ ارسال نہیں کر پاتا. موبائل ڈیٹا سے آرام سے تبصرہ ہو پا رہا ہے. اسی طرح محترم @ابوطلحہ بابر بھائی کی ویبسائٹ پر بھی مسئلہ ہے.

مزید موبائل ڈیٹا سے فیس بوک براؤزر نہیں چل رہا.

براہ کرم رہنمائی کریں
اس ویڈیو سے مدد حاصل کریں۔

والسلام
 
Top