• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جو یزید کو سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کے مقابلے میں پیش کرتا ہے ایسا آدمی ظالم ہے !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,823
پوائنٹ
1,069
ایک کروڑ یزید بھی سیدناحسین رضی اللہ عنہ کی پاؤں کی خاک کے برابر نہیں ہو سکتا

جو یزید کو سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کے مقابلے میں پیش کرتا ہے ایسا آدمی ظالم ہے /۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک کروڑ یزید بھی سیدنا حسین کے پاؤں کی خال کے برابر نہیں ہو سکتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک کروڑ ذاکر شعیہ رافضی یزید کے برابر نہیں ہو سکتا یزید جیسا بھی تھا مسلمان تھا شعیہ کی طرح کافر مشرک نہیں تھا


لنک


​
 

difa-e- hadis

رکن
شمولیت
جنوری 20، 2017
پیغامات
294
ری ایکشن اسکور
31
پوائنٹ
71
​
یزید کا عقیدہ مرجئیوں کا تھا جو ایک گمراہ فرقہ تھا
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,767
ری ایکشن اسکور
8,516
پوائنٹ
964
یزید کا عقیدہ مرجئیوں کا تھا جو ایک گمراہ فرقہ تھا
اپنا نام دفاع حدیث سے ہٹا کر کچھ اور رکھ لیں ۔
کیونکہ حدیث کا دفاع کا کام تو مکمل ہوا ، اب صرف یزید وغیرہ جیسی شخصیات کی نقاب کشائی باقی ہے ۔
 
Top