ایم اسلم اوڈ
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 08، 2011
- پیغامات
- 298
- ری ایکشن اسکور
- 965
- پوائنٹ
- 125
ارسلان بھای اپ ارٹیکل پڑھ لیں http://www.archive.org/download/gaddinsheenonKjhurmtmeen/3.jpgاستغفراللہ
کیا دور آ گیا ہے ایک موحد دوسرے موحد کا رد کر رہا ہے۔رانا صاحب شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ نے جو امیر حمزہ حفظہ اللہ کا رد لکھا ہے،کیا اس کے بارے میں آپ ہمیں بتا سکتے ہیں؟وہ رد کیا ہے؟
کیا فرماتے ہیں مولانا ابن آدم صاحب اس بارے میں کہ گمراہ لوگوں کے ناموں کے ساتھ رحمہ اللہ، رضی اللہ، حفظہ اللہ لکھنا چاہیے۔؟ اور جبکہ خود بقول اسی جماعت کے ایک معتبر آدمی کے کہ امیر حمزہ صاحب نے اپنی اس غلطی کا اعتراف بھی کرلیاہے۔جہاں پیٹ کا مسئلہ درپیش ہو وہاں یہ مواحد کسی کا بھی رد کرسکتے ہیں کیوں جنت کے ٹکٹ جو ان کے نام الاٹ ہوچکے ہیں