بقول آپ کے اگر امیرحمزہ نے غلطی کا اعتراف کرلیا ہے تو آپ کو اب بحث کرنا کا حق ہی نہیں ہے۔ میرے نام کے ساتھ مولانا لکھنے کی وجہ بھی بیان کردیں
رانا صاحب جب کوئی دوسرا بات کرے تو فورم کے قوانین یاد آجاتے ہیں اور آپ کو اختیار ہے کہ جس طرح چاہیں ذاتیات پہ کیچڑ اچھالیں؟
گدی نشینوں کے جھرمٹ میں ہے کیا؟ذرا چندہ ،کھال اور چودھراہٹ کی عینک اتار کردیکھیں تو کچھ بھی نظر نہیں آئے گا
آپ کسی دوسرے تھریڈ میں کسی شیخ کے جماعت الدعوہ کے خلاف ریلی کا تذکرہ کررہے تھے میں صرف اتنا ہی کہتا ہوں کہ کسی دور میں مولانا شمشاد سلفی بھی اس طرح کی تقریریں کیا کرتے تھے۔
اگر یہ ذاتیات ہے تو بریلوی اور دیوبند مسلک کا کیون رد کرتے ہیں ۔۔۔۔؟
م اہل حدیث ہیں، دھوکہ نہیں جانتے، صد شکر کہ ہمارے مذہب میں حیلہ اور فنکاری نہیں۔
اپنا بھی غلط بات کرے اس کا رد کر تے ہیں ۔۔۔۔۔ یہِی ہمارے مسلک کی شان ہے
بریلوی اور دیوبند مسلک اپنے علما کی غلط بات کا دفاع کرتے ہیں
ہم بھی اسی راہ پر گامزن ہیں کیوں ؟
ہمارا باپ بھی توحید کے خلاف بات کریں ۔اس کا رد کرتے ہیں
امیر حمزہ صاحب معصومل خطا ہیں ؟
بھای میں آپ کو سمجھانا چاہتا ہوں ۔۔۔۔
جزک اﷲ خیرا