• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بلوغ المرام اردو اور انگریزی ترجمہ یونیکوڈ میں

شمولیت
اپریل 30، 2012
پیغامات
39
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
52
السلام علیکم
بلوغ المرام اردو اور انگریزی ترجمہ یونیکوڈ میں چاہیے کیا کوئی مدد کرسکتا ہے میری اس میں؟
دراصل میں بلوغ المرام کتاب کو ایک بلاگ کی شکل میں لکھ رہا ہوں
چیک کرنے کے لیے نیچے کتاب کے نام پر کلک کریں
بلوغ المرام من جمع ادلۃالاحکام
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم
بلوغ المرام اردو اور انگریزی ترجمہ یونیکوڈ میں چاہیے کیا کوئی مدد کرسکتا ہے میری اس میں؟
دراصل میں بلوغ المرام کتاب کو ایک بلاگ کی شکل میں لکھ رہا ہوں
چیک کرنے کے لیے نیچے کتاب کے نام پر کلک کریں
بلوغ المرام من جمع ادلۃالاحکام
وعلیکم السلام بھائی جان،

بھائی آپ یہ سافٹویر ڈاونلوڈ کر لیں آپ کو سبھی احادیث یونیکوڈ میں مل جایئگی.

[h=2]Download[/h]
 
شمولیت
اپریل 30، 2012
پیغامات
39
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
52
انس نضر بھائی آپ نے جو لنکس دئیے ہیں وہ پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہیں جو کہ میرے پاس پہلے سے ہیں میرے پاس انگلش ترجمہ والی بھی پی ڈی ایف میں ہے اصل مسلہ یونیکوڈ میں ملنے کا ہے جہاں سے آسانی سے مواد کاپی پیسٹ ہو سکے .
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
عامر بھائی آپ نے جو سوفٹ وئیر بتایا ہے وہ بھی میرے پاس ہے مسلہ وہ ہی ہے کہ اس میں سے بھی کچھ کاپی پیسٹ نہیں کیا جا سکتا .
بلوغ المرام سافٹ وئیر میں کاپی پیسٹ کا آپشن واقعی نہیں ہے۔
 
Top