محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,102
- پوائنٹ
- 1,155
سوچو ذرا
جو غلطی نہیں کرتا وہ “فرشتہ“ ہے
جو غلطی کر کے اس پر ڈٹ جائے وہ “شیطان“ ہے
جو غلطی کر کے فورا توبہ کر لے وہ “انسان“ ہے۔
شکریہ حافظ نوید بھائیواقعی سوچ نے والی بات ہے
جزاک الله خیرا ارسلان بھائی
شکریہ شاہد بھائیجزاک اللہ خیرا
شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ خیرا بھائی
غلطی کے بجائے گناہ کے لفظ سے مفہوم زیادہ واضح ہوجائے گا۔سوچو ذرا
جو غلطی نہیں کرتا وہ “فرشتہ“ ہے
جو غلطی کر کے اس پر ڈٹ جائے وہ “شیطان“ ہے
جو غلطی کر کے فورا توبہ کر لے وہ “انسان“ ہے۔
جی بالکلغلطی کے بجائے گناہ کے لفظ سے مفہوم زیادہ واضح ہوجائے گا۔