ماشااللہ Hot Ice بھائی : میں ایک بات دعوے کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ صحابہ کے متعلق کوئی بھی بات آپ تاریخ کے کتنے ہی حوالوں سے لکھیں صحابہ کا دفاع کرنے والے اس روایت کو ضعیف اور غلط ثابت کردیں گے۔ ایک سو پچاس جعلی اصحاب کتاب علامہ مرتضیٰ عسکری کے پڑھ کر دیکھ لیں ان حضرات نے اپنا کام نکالنے کے لیے تاریخ میں جعلی اصحاب شامل کردئیے اور آج تک یہ بات ماننے کو تیار نہیں ہیں کہ وہ کافر اور زندیق تھے ۔ کیونکہ انہی جیسے لوگوں سے تو ان لوگوں کا کام چلتا ہے۔