• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عربی کس طرح ٹائپ کریں؟

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,583
پوائنٹ
384
اسلام علیکم،
میں نے اپنے لیپ ٹاپ پر نئی ونڈو انسٹال کی ہے جس کی وجہ سے پرانہ سارا ڈیٹا ختم ہو گیا۔ پہلے میرے پاس ایک عربی کی-بورڈ تھا جو ٹاسک بار میں رہتا تھا۔ جیسے اردو لکھنے کے لیے لینگوج چینج کرتے ہیں اسی طرح عربی کی-بورڈ کی آپشن بھی تھی جس سے باآسانی عربی لکھی جا سکتی تھی۔ اب پتہ نہیں میں نے کہاں سے ڈاونلوڈ کیا تھا۔ اگر کسی کو پتہ ہے کہ یہ کی بورڈ کہاں پر دستیاب ہے تو برائے مہربانی مدد فرمائیں۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,385
پوائنٹ
995

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
رضا بھائی ون سیون کی ہے یا ون ایکس پی ؟ اور یہ عربی تو دونوں ون میں ہوتی ہے۔لیکن ون کے ساتھ انسٹال کرنی ہوتی ہے اگر آپ نے ون سیون کی ہے تو Start مینیو سے Control Panel میں آتے ہوئے Region and Language پہ کلک کریں۔ جو باکس اوپن ہوگا اس میں Keybords and Language میں آکر Cnange Keybord پہ کلک کرتے ہوئے جو باکس اوپن ہوگا اس میں Add پہ کلک کردیں۔پھر کی بورٹ سے "A" پریس کرتے ہوئے Saudia Arabia کے ذیل میں دیئے جانے والے کیبورڈ میں سے Arabic 101 کو چیک کرتے ہوئے ok کا بٹن پریس کردیں۔
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,583
پوائنٹ
384
جزاک اللہ خیرا، میں نے ونڈوز 7 کی ہے، پہلے بھی یہی تھی، اب دوبارہ کی ہے۔
کلیم بھائی آپ نے جو طریقہ بتایا ہے وہ تو مجھے آتا ہے، لیکن اس کی-بورڈ میں ٹائپ کرنا بہت مشکل ہے کیونکہ اس کی-بورڈ کی کیز انگلش کیز کے مطابق نہیں ہیں۔ مثلا، اگر الف لکھنا ہے تو "A" کا بٹن ہونا چاہیے لیکن اس کی-بورڈ میں ایسا نہیں ہے۔
جو کی-بورڈ میرے پاس پہلے تھا اس میں یہ سہولت موجود تھی۔ اور اس میں عربی کا ہر لفظ اس کے انگلش کے ملتے جلتے لفظ سے ہوتا تھا، مثلا، الف کے لیے "A", ب کے لیے "B"، ت کے لیے "T" وغیرہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155

بھائی میں نے بھی جو ونڈو میں عربی لینگویج سلیکٹ کر رکھی ہے،اس کا کی بورڈ بھی بہت مشکل ہے،یعنی "A" پریس کرنے سے "ش" لکھا جاتا ہے۔اگر واقعی آپ کے پاس ایسا کی بورڈ تھا تو یہ تو بہت اچھی بات ہے اور سہولت والی بھی۔میں نے عربی کی بورڈ ڈیزائن کر کے پرنٹ کر رکھا ہے اور اس سے دیکھ کر لکھتا ہوں،اگر آپ کودوبارہ یہ کی بورڈ مل جائے تو میرے ساتھ بھی شئیر کرنا۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
رضا بھائی ون سیون کی ہے یا ون ایکس پی ؟ اور یہ عربی تو دونوں ون میں ہوتی ہے۔لیکن ون کے ساتھ انسٹال کرنی ہوتی ہے اگر آپ نے ون سیون کی ہے تو Start مینیو سے Control Panel میں آتے ہوئے Region and Language پہ کلک کریں۔ جو باکس اوپن ہوگا اس میں Keybords and Language میں آکر Cnange Keybord پہ کلک کرتے ہوئے جو باکس اوپن ہوگا اس میں Add پہ کلک کردیں۔پھر کی بورٹ سے "A" پریس کرتے ہوئے Saudia Arabia کے ذیل میں دیئے جانے والے کیبورڈ میں سے Arabic 101 کو چیک کرتے ہوئے ok کا بٹن پریس کردیں۔
کلیم حیدر بھائی!
آپ عربی کے لیے کون سا کی بورڈ استعمال کرتے ہیں؟
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,385
پوائنٹ
995
جو کی-بورڈ میرے پاس پہلے تھا اس میں یہ سہولت موجود تھی۔ اور اس میں عربی کا ہر لفظ اس کے انگلش کے ملتے جلتے لفظ سے ہوتا تھا، مثلا، الف کے لیے "A", ب کے لیے "B"، ت کے لیے "T" وغیرہ
میرے خیال میں اسی کی بورڈ کا نام فونیٹک ہی ہے کیونکہ اس میں یہ سہولت ہے کہ ہر انگلش ورڈ سے اردو اور عربی میں وہی ورڈ لکھا جاتا ہے۔آپ اس نام سے ’’arabic phonetic keyboard‘‘ ڈاؤنلوڈ کریں اور انسٹال کرنے کے بعد لینگویج سلیکٹ کرتے ہوئے 1.0 کو سلیکٹ کردیں۔ تو ان شاءاللہ مسئلہ حل ہوجائے گا۔
اگر اس کی بورڈ کی انسٹالیشن کے بعد بھی مسئلہ حل نہ ہو تو گوگل میں arabic phonetic keyboard windows 7 لکھ کر سرچ کریں یا یہ کی بورڈ ڈاؤنلوڈ کرلیں۔اور 1.0 کو ہی کی بورڈ سیٹ کرتے ہوئے چیک کریں۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,385
پوائنٹ
995
کلیم حیدر بھائی!
آپ عربی کے لیے کون سا کی بورڈ استعمال کرتے ہیں؟
جی بھائی ہم لوگوں نےخود کی بورڈ تیار کیا ہوا ہے۔
Liu Arabic کے نام سے ہے۔
شفٹ کے بغیر
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z
ش ٰ ؤ ی ث ب ل ا ہ ت ن م ۃ ے خ ح ض ق س ف ع ر ص ء غ ئ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
جی بھائی ہم لوگوں نےخود کی بورڈ تیار کیا ہوا ہے۔
Liu Arabic کے نام سے ہے۔
شفٹ کے بغیر
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z
ش ٰ ؤ ی ث ب ل ا ہ ت ن م ۃ ے خ ح ض ق س ف ع ر ص ء غ ئ
بھائی جان،یہ تو عام کی بورڈ ہے۔کیا آپ رضا بھائی جان کی طرح کوئی آسان کی بورڈ استعمال نہیں کرتے۔یہی کی بورڈ تو میں بھی استعمال کرتا ہوں۔
ڈاؤن لوڈ فائل
 
Top