• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کوئی بتائے کہ یہاں پر کیا لکھا ہے

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
جی جی تمام گستاخ سلفیوں کی گستاخانہ سائیٹس ممنوع ہیں۔۔۔


کچھ تفصیل بتائیں نا۔۔۔۔ یہان پر پیسٹ کردیں پلیز۔۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
قرآن کی تحریف کے قائل تیس شیعہ علماء کے نام گنوائے گئے ہیں۔
اس پر بین ہے کیا ایران میں؟
ایران؟؟؟۔۔۔ تو کیا اعتصام بھائی۔۔۔ ایرانی ہیں۔۔۔ اس راز سے پردہ تو خود اعتصام بھائی ہی اٹھائیں اس اُمید کےساتھ کے تقیہ نہ کریں۔۔۔
جی جی تمام گستاخ سلفیوں کی گستاخانہ سائیٹس ممنوع ہیں۔۔۔
کچھ تفصیل بتائیں نا۔۔۔۔ یہان پر پیسٹ کردیں پلیز۔۔
یہ نئی ٹرم ہے گستاخ سلفیوں۔۔۔ ابتسامۃ
شکریہ زندیق نہ کہا۔۔۔ تو رات کو نیند کا آنا مشکل ہوجاتا۔۔۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ایران؟؟؟۔۔۔ تو کیا اعتصام بھائی۔۔۔ ایرانی ہیں۔۔۔ اس راز سے پردہ تو خود اعتصام بھائی ہی اٹھائیں اس اُمید کےساتھ کے تقیہ نہ کریں۔۔۔
تو آپ کو اب پتہ چل رہا ہے، اعتصام صاحب کا تعلق شیعت سے ہے، اور یہ باتوں باتوں میں صحابہ کرار رضی اللہ عنہ کی گستاخی کے مرتکب بھی ہوتے ہیں، اسی لیے میں نے انتظامیہ کو ایک تجویز دی تھی کہ ایسے گستاخوں کا سختی سے نوٹس لیا جائے، اور امید ہے کہ عنقریب یہ قانون ایک غیر معمولی حیثیت سے اس فورم پر متعارف کروایا جائے گا۔ان شاءاللہ
 
Top