میرے بھائی غصے سے پاک ہوکر یہ بتائیں کہ میں نے کب گساخی کی ہے؟تو آپ کو اب پتہ چل رہا ہے، اعتصام صاحب کا تعلق شیعت سے ہے، اور یہ باتوں باتوں میں صحابہ کرار رضی اللہ عنہ کی گستاخی کے مرتکب بھی ہوتے ہیں، اسی لیے میں نے انتظامیہ کو ایک تجویز دی تھی کہ ایسے گستاخوں کا سختی سے نوٹس لیا جائے، اور امید ہے کہ عنقریب یہ قانون ایک غیر معمولی حیثیت سے اس فورم پر متعارف کروایا جائے گا۔ان شاءاللہ
باقی روایات کے زمرے میں بات کرنا ہر کسی کا حق بنت ہے سو اس لیے بس آپ اس رویات کے ذیل میں لکھا کریں کہ یہ
روایت ضعیف ہے بس۔۔۔
میں کوشش کرتا ہوں کہ علمی باتیں ہی کیا کروں۔۔۔باقی میں شیعہ اور آپ سنی ہیں تو اس بات کو گساخی کا بہانہ نا بنائیں
شکرا جزیلا بھائی ارسلان
اچھا آپ بتائیں کہ یہ ارسلان منصرف ہی یا غیر منصرف؟(ابتسامہ)