ّعلیہ الصلوۃ والسلام۔۔۔کیا امام حسن علیہ الصلوة والسلام
یہ باتیں ہمیں بھی پتہ ہیں۔۔۔ حضرت حسن رضی اللہ تعالٰی عنہ جنت میں نوجوانوں کے سردار ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے اور حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالٰی عنھا جو جنت میں عورتوں کی سردار ہیں کے بڑے فرزند ہیں۔۔۔ لیکن علیہ السلام پر کچھ روشنی ڈالنا پسند کریں کے۔۔۔جی ہاں نبی علیہ الصلوت و السلام کے نواسے تھے۔۔۔۔ بی بی زہری علیہا الصلوت والسلام کے بڑے فرزند تھے۔۔۔
تو پھر لکھا کیوں ہے؟نہیں کیونکہ علیہ السلام میرا موضوع نہیں۔۔۔۔
اف۔۔۔۔ عجیب اعتراض!!!!!تو پھر لکھا کیوں ہے؟
اعتصام صاحب آپ بتا دے کہ آپ کا عقیدہ کیا کیونکہ آپ نے سوال کے اندر علیہ اسلام لکھا ہے ،آپ کا تعلق شیعہ کے کس گروہ سے ہے؟ دوسرا آپ نے لکھا کہ میرا امام؟ آپ اپنے ہر امام کو علیہ اسلام لکھتے یا پھر چند ایک کو؟اف۔۔۔۔ عجیب اعتراض!!!!!
اس لیے کہ امام کا نام مبارک لکھا تو علیہ السلام لکھے بغیر کیسے چھوڑ دیتا۔۔۔
دیکھیں شیعہ کو شیعہ سمجھ کر ہی پوسٹیں لکھنے دیں میرے امام سے امام کا لفظ نا چھینیں۔۔۔۔
زیادہ سے زیادہ تم اپنوں کو رضی اللہ لکھیں مگر خوامخواہ میری تحریروں میں دستکاری نا کریں۔۔۔۔شکریہ
کیا امام حسن علیہ السلام کےخلافت سے دستبردار ہونے سے پہلے امیر معاویہ خلیفہ تھے یا نہیں؟
بھائی آپ یہ بتا دے کیا آپ کے نزدیک حضرت حسن نے بیعت کی تھی تو کس کی کی تھی خلیفہ کا یا کسی اور کی؟کیا حسن کےخلافت سے دستبردار ہونے سے پہلے امیر معاویہ خلیفہ تھے یا نہیں؟
بھائی ہم تقیہ وغیرہ کا عقیدہ نہیں رکھتے۔تبھی تو کہہ رہا ہوں کہ آپ ہی سادے سودے ہیں یا پھر اپنے آپ کو بنائے رکھا ہے اس طرح۔۔۔۔
بھائی جدل کے طو پر آپ فرض نہ کریں بلکہ حقیقتاً بیعت ہوئی تھی ، اور حضرت حسن رضی اللہ عنہ کی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے دست اقدس پر اور آپکے سوال کا جواب اس بحث کے بعد سامنے آئے گا ۔آپ کے سوال کا جواب:
جدل کے طور پرفرض فرض فرض کرتے ہیں بیعت کی ہے امام علیہ السلام نے(جب کہ نہیں کی ہے اپنی جگہ ثابت کرونگا)
اسی وقت حضرت معاویہ خلیفہ تھا(فرضا) یعنی دستبرداری کے بعد اور بیعت سے پہلے(بقول آپکے)
پر میرا سوال ہے کہ:
اس سے پہلے حضرت معاویہ خلیفہ تھا یا نہیں؟