• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

احمق لوگ

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
روى البيهقي في مناقب الشافعي (2 ـ208) أخبرنا أبو عبد الله الحافظ قال: سمعت أبا محمد جعفر بن محمد بن الحارث يقول: سمعت أبا عبد الله: الحسين بن محمد بن بحر يقول: سمعت يونس بن عبد الله الأعلى يقول: سمعت الشافعي يقول: لو أن رجلاً تصوَّف من أول النهار لم يأت عليه الظهر إلا وجدته أحمق .
امام شافعی نے فرمایا:کوئی آدمی اگر صبح کے پہلے پہر میں تصوف اختیار کرلے تو ظہر تک ے بے وقوف بن جاتا ہے ۔
 
شمولیت
نومبر 10، 2012
پیغامات
112
ری ایکشن اسکور
237
پوائنٹ
49

محترم سرفراز فیضی صاحب امام شافعی ؒ کا فرمانا یقیناً جاہل صوفیوں کئلیے ہو گا ورنہ امت میں بہترین لوگ تصوف (احسان وسلوک) سے تعلق رکھتے تھے ،تصوف سے تعلق رکھنے والوں میں محدثین و مفسرین شامل ہیں ، اور یہ بات میں نہیں کہتا بلکہ امام ابن تیمہؒ نے اپنے فتوی میں کہی ہے،چونکہ آپ نے اصل اور نقل میں پرکھ کیے بغیر یہ بات لکھ دی تو یہ چند باتیں گوش گزار کرنا پڑ گئی اگر آپکا ارادہ شرارت کا نہین اور آپ مطلق تصوف اسلامی کے مخالف ہیں تو آپ کوئی تھریڈ قائم کریں باقی میں یہ بات دعوے سے کہتا ہوں کہ اکابرین ایلحدیث اور حناف رحم اللہ اجمعین صوفی تھے اور انکا طریق تصوف شاہ ولی اللہ محدث دہلویؒ اور حضرات نقشبندیہ کا تھا اسکو بھی ملاحطہ فرمائیں
http://www.kitabosunnat.com/forum/اہل-حدیث-153/مسلک-اہلحدیث-اور-بیعت-و-اارادت-9661/
 
سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
محترم سرفراز فیضی صاحب امام شافعی ؒ کا فرمانا یقیناً جاہل صوفیوں کئلیے ہو گا
جاہل صوفیوں کی تعریف مع مثال کے پیش کریں۔
 
شمولیت
نومبر 10، 2012
پیغامات
112
ری ایکشن اسکور
237
پوائنٹ
49
جاہل صوفیوں کی تعریف مع مثال کے پیش کریں۔
حضرت جہلاء کی مثال دینے کی کیا ضرورت ہے ہم نے تخریب نہیں بلکہ تعمیر کرنی ہے آپ صوفیاء اہلحدیث کی زندگی کا مطالعہ فرما لے اور انکا طریق سلوک دیکھ لے بس وہی حقیقت ہے باقی نقلی صوفیاء پر ادھر بہت کچھ لکھا جا چکا ہے، جب ہم اصل کو جان جائے گے تو نقل بھی سمجھ آ جائے گی۔ نیز آپ شاہ ولی محدث دہلویؒ کی کتاب شفاء العلیل کا مطالعہ فرمائیں اس کتاب کے متعلق مولانا ابرھیم میر سیالکوٹی فرماتے ہیں
" مجھے اس کتاب نے رنگ دیا ہے"
آپ بھہ دیکھ لیں اکے علاو خاکسار نے آپ ؒ کی کتاب سراجامنیرا" بھی اپ لوڈ کر دی ہے آپ مطالعہ فرما لیں ،میں کوشش کرتا ہوں کہ تصوف پر کتب کی ایک لسٹ دے دیتا ہوں ،اگر آپ صاحب ذوق ہیں تو مولانا ثناء اللہ مرتسریؒ کی کتاب " شریعت و طریقت " کا مطالعہ فرمائیں ،امید ہے کہ آپ بات سمجھ چکے ہونگے۔
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
محترم سرفراز فیضی صاحب امام شافعی ؒ کا فرمانا یقیناً جاہل صوفیوں کیلئے ہو گا ورنہ امت میں بہترین لوگ تصوف (احسان وسلوک) سے تعلق رکھتے تھے ،تصوف سے تعلّق رکھنے والوں میں محدثین ومفسرین شامل ہیں
اگر تصوف ’احسان‘ کا نام ہے تو پھر اسے احسان ہی کہیے ’تصوف‘ کہنے کی کیا ضرورت ہے؟؟؟
اور اگر یہ احسان سے الگ کوئی چیز ہے تو پھر اسے احسان کہہ کر خلط مبحث نہ کریں!

یہ بھی وضاحت کر دیجئے کہ امت کے بہترین لوگوں (صحابہ کرام﷢) میں سے کون صوفی تھے؟ براہِ مہربانی صوفیوں کے اقوال بیان کرنے کی بجائے مستند حوالے سے بات کیجئے!
اور یہ بھی بتائیے گا کہ کیا نبی کریمﷺ صوفی تھے؟
 
شمولیت
مارچ 15، 2012
پیغامات
154
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
95
محترم سرفراز فیضی صاحب امام شافعی ؒ کا فرمانا یقیناً جاہل صوفیوں کئلیے ہو گا ورنہ امت میں بہترین لوگ تصوف (احسان وسلوک) سے تعلق رکھتے تھے ،تصوف سے تعلق رکھنے والوں میں محدثین و مفسرین شامل ہیں ، اور یہ بات میں نہیں کہتا بلکہ امام ابن تیمہؒ نے اپنے فتوی میں کہی ہے،چونکہ آپ نے اصل اور نقل میں پرکھ کیے بغیر یہ بات لکھ دی تو یہ چند باتیں گوش گزار کرنا پڑ گئی اگر آپکا ارادہ شرارت کا نہین اور آپ مطلق تصوف اسلامی کے مخالف ہیں تو آپ کوئی تھریڈ قائم کریں باقی میں یہ بات دعوے سے کہتا ہوں کہ اکابرین ایلحدیث اور حناف رحم اللہ اجمعین صوفی تھے اور انکا طریق تصوف شاہ ولی اللہ محدث دہلویؒ اور حضرات نقشبندیہ کا تھا اسکو بھی ملاحطہ فرمائیں
http://www.kitabosunnat.com/forum/اہل-حدیث-153/مسلک-اہلحدیث-اور-بیعت-و-اارادت-9661/
امام شافعی رحمہ اللہ کا قول ایک مرتبہ پھر پڑھیں- یہ تصوف پر تنقید ہے صوفیوں پر نہیں- یقینا کچھ محدثین اور علما نے تصوف اختیار کیا تھا - لیکن جب کوی نیی چیز بازار میں اتی ہے تو اس کے منفی اثرات کا اتنا علم نہیں ہوتا تو بہت سے سمجھدار بھی دھوکہ کھا جاتے ہیں- لیکن ہمارے سامنے تصوف کی اتنی بڑی تاریخ ہونے پر اسے قبول کرنا حماقت ہی تو ہے-ہر زمانے میں ایسے علماے حق رہے ہیں جنھوں نے تصوف کا رد کیا ہے- تو پھر صرف تصوف میں مبتلا علما کو دیکھنا کوی سمجھداری نہیں-فان تنازعتم فی شی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,014
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
حضرت جہلاء کی مثال دینے کی کیا ضرورت ہے ہم نے تخریب نہیں بلکہ تعمیر کرنی ہے آپ صوفیاء اہلحدیث کی زندگی کا مطالعہ فرما لے اور انکا طریق سلوک دیکھ لے بس وہی حقیقت ہے باقی نقلی صوفیاء پر ادھر بہت کچھ لکھا جا چکا ہے، جب ہم اصل کو جان جائے گے تو نقل بھی سمجھ آ جائے گی۔ نیز آپ شاہ ولی محدث دہلویؒ کی کتاب شفاء العلیل کا مطالعہ فرمائیں اس کتاب کے متعلق مولانا ابرھیم میر سیالکوٹی فرماتے ہیں
" مجھے اس کتاب نے رنگ دیا ہے"
آپ بھہ دیکھ لیں اکے علاو خاکسار نے آپ ؒ کی کتاب سراجامنیرا" بھی اپ لوڈ کر دی ہے آپ مطالعہ فرما لیں ،میں کوشش کرتا ہوں کہ تصوف پر کتب کی ایک لسٹ دے دیتا ہوں ،اگر آپ صاحب ذوق ہیں تو مولانا ثناء اللہ مرتسریؒ کی کتاب " شریعت و طریقت " کا مطالعہ فرمائیں ،امید ہے کہ آپ بات سمجھ چکے ہونگے۔
معلوم ہوتا ہے کہ قریشی صاحب ایک نئی آڈی کے ساتھ اپنے پرانے شبہات اور مغالطوں کے ساتھ ایک مرتبہ پھر خلق کو گمراہ کرنے کے لئے آموجود ہیں۔ مکرر عرض ہے کہ اہل حدیث اکابرین کی غلطیوں اور خامیوں کو اپنا مذہب نہیں بناتے اس لئے اگر تصوف پر کسی اہل حدیث کو قائل کرنا ہے تو قرآن و حدیث کے دلائل پیش کیجئے اور وہ بھی اپنے فہم کے ساتھ نہیں بلکہ سلف صالحین کے فہم کے ساتھ کیونکہ اہل حدیث اپنی عقل اور فہم سے قرآن و حدیث سمجھنے کو جب وہ فہم سلف صالحین کے فہم سے ٹکرا جائے گمراہی سمجھتے ہیں۔
 
سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
حضرت جہلاء کی مثال دینے کی کیا ضرورت ہے ہم نے تخریب نہیں بلکہ تعمیر کرنی ہے آپ صوفیاء اہلحدیث کی زندگی کا مطالعہ فرما لے اور انکا طریق سلوک دیکھ لے بس وہی حقیقت ہے باقی نقلی صوفیاء پر ادھر بہت کچھ لکھا جا چکا ہے، جب ہم اصل کو جان جائے گے تو نقل بھی سمجھ آ جائے گی۔ نیز آپ شاہ ولی محدث دہلویؒ کی کتاب شفاء العلیل کا مطالعہ فرمائیں اس کتاب کے متعلق مولانا ابرھیم میر سیالکوٹی فرماتے ہیں
" مجھے اس کتاب نے رنگ دیا ہے"
آپ بھہ دیکھ لیں اکے علاو خاکسار نے آپ ؒ کی کتاب سراجامنیرا" بھی اپ لوڈ کر دی ہے آپ مطالعہ فرما لیں ،میں کوشش کرتا ہوں کہ تصوف پر کتب کی ایک لسٹ دے دیتا ہوں ،اگر آپ صاحب ذوق ہیں تو مولانا ثناء اللہ مرتسریؒ کی کتاب " شریعت و طریقت " کا مطالعہ فرمائیں ،امید ہے کہ آپ بات سمجھ چکے ہونگے۔
چلیے آپ یہ تو تسلیم کرتے ہیں کہ صوفیاء میں جہلا بھی ہوتے ہیں ۔ چونکہ امام شافعی کے اس قول کو آپ جاہل صوفیوں تک ہی محدود سمجھتے ہیں تو ہم سوال کرنے میں حق بجانب ہیں کہ:
جاہل صوفی کی تعریف مع مثال پیش فرمائیں تاکہ آپ کے قول کی مزید وضاحت ہوسکے۔
 
شمولیت
نومبر 10، 2012
پیغامات
112
ری ایکشن اسکور
237
پوائنٹ
49
ا
نس نضر;68052]اگر تصوف ’احسان‘ کا نام ہے تو پھر اسے احسان ہی کہیے ’تصوف‘ کہنے کی کیا ضرورت ہے؟؟؟
اگر صلوۃ موجود تھا تو نماز کہنے کی کیا ضرورت تھی؟ جب لفظ صوم تھا تو روزہ کی کیا ضرورت تھی؟
اور اگر یہ احسان سے الگ کوئی چیز ہے تو پھر اسے احسان کہہ کر خلط مبحث نہ کریں!
ٖ غلظ ہے یا صیح اس مسلئہ میں میں انکی رائے دے چکا ہوں جن کی زندگی قال الرسول اور قال اللہ کی صدائیں بلند کرتے ہوئے گزری ہے۔یہاں میری مراد اکابرین اہلحدیث ہیں جو صوفی تھے۔
یہ بھی وضاحت کر دیجئے کہ امت کے بہترین لوگوں (صحابہ کرام﷢) میں سے کون صوفی تھے؟ براہِ مہربانی صوفیوں کے اقوال بیان کرنے کی بجائے مستند حوالے سے بات کیجئے!
اور یہ بھی بتائیے گا کہ کیا نبی کریمﷺ صوفی تھے؟
اس موضعوع پر ایک علیحدہ تھریڈ قائم کریں ،آپ الفاظ میں الجھے ہوئے ہیں ،یا پھر حقیقت جانتے ہوئے بحث برائے بحث کرنا چاہتے ہیں
 
Top