• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتاویٰ البانیہ

Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,597
پوائنٹ
139
کتاب کا نام : فتاویٰ البانیہ
مؤلف: محدث العصر علامہ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ
تقدیم : فضیلۃ الشیخ مولانا ابو الحسن مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ
اعداد : فضیلۃ الشیخ راشد حسن حفظہ اللہ

فور شیئرڈ ڈاونلوڈ لنک
میڈیا فائر ڈاونلوڈ لنک
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,385
پوائنٹ
995
Muhammad Waqas جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین
جزاکم اللہ خیرا عمدہ شیئرنگ ہے بھائی۔
کلیم بھائی، اس کتاب کو محدث لائبریری کی بھی زینت بنائیں۔
شاکر بھائی وقاص بھائی کتاب پیش کرنے میں لیٹ ہوگئے ۔۔ یہ کتاب کچھ دن پہلے ہی ہم نے اسکین کروا کر لسٹ میں لگا دی ہے۔۔۔

نوٹ:
وقاص بھائی ایک کام کرتے ہیں آپ جن کتابوں کو اسکین کررہے ہیں یا اسکین کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں وہ ہمیں بتا دیا کریں کہ میں ان کتابوں کواسکین کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں تاکہ ڈبل محنت نہ ہوجائے جیسا کہ اس کتاب پر ہوچکی ہے۔۔
 
Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,597
پوائنٹ
139
Muhammad Waqas جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین

شاکر بھائی وقاص بھائی کتاب پیش کرنے میں لیٹ ہوگئے ۔۔ یہ کتاب کچھ دن پہلے ہی ہم نے اسکین کروا کر لسٹ میں لگا دی ہے۔۔۔

نوٹ:
وقاص بھائی ایک کام کرتے ہیں آپ جن کتابوں کو اسکین کررہے ہیں یا اسکین کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں وہ ہمیں بتا دیا کریں کہ میں ان کتابوں کواسکین کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں تاکہ ڈبل محنت نہ ہوجائے جیسا کہ اس کتاب پر ہوچکی ہے۔۔
کلیم بھائی ! میرا خیال ہے آپ لیٹ ہو گئے۔۔۔۔ابتسامہ
ڈبل محنت تو ہو گئی ۔۔۔۔چلیں اب ایسا کر لیجئے کہ دونوں میں سے جس کتاب کا سائز کم اور کوالٹی بہتر ہو اس کو لائبریری میں لگا دیں تاکہ ہو سکتا ہے ڈبل محنت کا کچھ فائدہ ہو جائے۔
مستقبل میں ان شاءاللہ آپ سے مشاورت کر لیا کروں گا۔
کتاب الاجماع کو بھی محدث لائبریری میں شامل کر لیں۔۔۔شاید ابھی تک شامل نہیں کی گئی یا کہیں پائپ لائن میں ہے۔۔۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,385
پوائنٹ
995
کتاب الاجماع کو بھی محدث لائبریری میں شامل کر لیں۔۔۔شاید ابھی تک شامل نہیں کی گئی یا کہیں پائپ لائن میں ہے۔۔۔
پائپ لائن کی بات آپ درست سمجھے۔۔۔۔ ابتسامہ
 
Top