• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنن النسائی مع تحقیق حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,006
ری ایکشن اسکور
9,809
پوائنٹ
773

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,135
ری ایکشن اسکور
4,484
پوائنٹ
376
علامہ البانی رحمہ اللہ کی سلسلتین اور ارواء پر بھی بہت سارے لوگوں نے کام کیا ہے اب اگر شیخ زبیرحفظہ اللہ کی کتب پر بھی کام ہونے لگیں تو کوئی نئی بات نہیں ہے۔
کوئی شک نہیں ہے ۔فن تخریج و تحقیق میں کون بچا ہے جس کا کوئی نہ کوئی رد نہ لکھا گیا ہو !!!یہ سلسلہ سلف سے چلا آرہا ہے اور قیامت تک رہے گا ۔عیبوں سے پاک صرف اللہ تعالی کی ذات ہے اور کمال صرف اسی کے لئے ہے ۔
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,135
ری ایکشن اسکور
4,484
پوائنٹ
376
آپ ان کا رابطہ نمبر مجھے اپی ایم کردیں تو شکرگذارہوں گا۔
منتدیات کل السلفیین پر میرا ان سے رابطہ ہے رقم الھاتف میرے پاس نہیں ہے ۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,385
پوائنٹ
995

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,767
ری ایکشن اسکور
8,514
پوائنٹ
964
کلیم حیدر بھائی !
آپ شادی کے بعد سے ماشاءاللہ کافی متحرک ہوگئے ہیں (مسکراہٹ )
اللہ تعالی کتاب وسنت لائبریری کے تمام معاونین کی کوششوں میں برکت عطا فرمائے ۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,385
پوائنٹ
995
کلیم حیدر بھائی !
آپ شادی کے بعد سے ماشاءاللہ کافی متحرک ہوگئے ہیں (مسکراہٹ )
ہم م م م خضر بھائی ہم بوڑھوں کے ساتھ کیوں مذاق کرتے ہیں ۔۔ابتسامہ
اللہ تعالی کتاب وسنت لائبریری کے تمام معاونین کی کوششوں میں برکت عطا فرمائے ۔
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء حبیبی
آمین ثم آمین
 
Top