• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تراجم پراجیکٹ

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,583
پوائنٹ
384
اسلام علیکم،
جس طرح آپ نے ٹائپنگ پراجیکٹ شروع کیا ہے، اسی طرح اگر ترجمہ پراجیکٹ بھی شروع کریں تو بہت اچھا ہو گا۔ جیسے کوئی کتاب، مثلا، عربی میں آن لائن ڈال دیں، اور جو جو ترجمہ کرنے کے قابل ہو گا ان کو اس سیکشن میں آنے کی اجازت دیں۔ اسی طرح عربی کے ساتھ ساتھ انگلش اور اردو سیکشن بھی رکھیں۔ اس طرح مجموعی طور پر سب مختلف کتب کو عربی انگلش اور اردو میں ڈھالنے میں ہاتھ بٹا سکیں گے۔ کیا خیال ہے؟
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,399
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ،
معلوم نہیں کیسے آپ کی یہ پوسٹ نظروں میں آنے سے رہ گئی۔
میری رائے یہ ہے کہ ٹائپنگ کا کام تو بہت سے لوگوں میں بانٹا جا سکتا ہے اور بطور ٹیم ورک کیا جانا ممکن ہے۔
لیکن ترجمہ کا کام ایسا نہیں ہے۔ کہ ایک صفحہ کوئی بندہ ترجمہ کرے اور دوسرا کوئی اور۔
ہاں، ایسا کچھ کیا جانا ممکن ہو سکتا ہے کہ آن لائن ترجمہ کے کام کو آسان بنانے کا کوئی طریقہ ہو۔ یعنی ایک جملہ اگر آپ پہلے ترجمہ کر چکے ہیں، تو دوبارہ نہ کرنا پڑے، یا ساتھ ہی گوگل ٹرانسلیٹ سے ترجمہ دیکھنے کی سہولت ہو۔ وغیرہ۔ اور شاید ایسی کوئی ایپلی کیشن پہلے ہی سے بن بھی چکی ہوگی۔ میں دیکھتا ہوں۔ مل گئی تو یہاں بتاتا ہوں ان شاء اللہ۔
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,583
پوائنٹ
384
مشینی ترجمہ تو نہایت ہی خراب اور گیا گزرا ہوتا ہے۔
اور میں یہ نہیں کہتا کہ ایک ایک جملہ کر کے ترجمہ کیا جائے، بلکہ بہتر تو یہ ہے کہ مترجمین کی ایک علیحدہ سے ٹیم بنائی جائے اور کسی ایک کتاب کو ان کے درمیان تقسیم کر دیا جائے۔ اس کام کے لیے ایک علیحدہ سے سیکشن ہو، جس میں وہ مترجمین اپنے ترجمے وقفے وقفے سے ایک عام پوسٹ کی طرح لگاتے جائیں۔ یا پھر اس سے ملتا جلتا کوئی نظام جیسا آپ کو ٹھیک لگے۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,399
پوائنٹ
891
مشینی ترجمہ تو نہایت ہی خراب اور گیا گزرا ہوتا ہے۔
اور میں یہ نہیں کہتا کہ ایک ایک جملہ کر کے ترجمہ کیا جائے، بلکہ بہتر تو یہ ہے کہ مترجمین کی ایک علیحدہ سے ٹیم بنائی جائے اور کسی ایک کتاب کو ان کے درمیان تقسیم کر دیا جائے۔ اس کام کے لیے ایک علیحدہ سے سیکشن ہو، جس میں وہ مترجمین اپنے ترجمے وقفے وقفے سے ایک عام پوسٹ کی طرح لگاتے جائیں۔ یا پھر اس سے ملتا جلتا کوئی نظام جیسا آپ کو ٹھیک لگے۔
یہ کام تو آسانی سے ممکن ہے۔ اس کام کے لئے فورم پر ایک سیکشن خاص کیا جا سکتا ہے جہاں فقط مترجمین کو ہی لکھنے کی اجازت ہو۔ کیا اس سے کام چلے گا؟
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,583
پوائنٹ
384
جی شاکر بھائی اتنا ہی کافی ہو گا۔ مین مقصد تو صرف مترجمین کو ایک جگہ جمع کرنا ہے تا کہ ان سے کام لیا جا سکے۔ اس طرح جو لوگ عموما مستقل تراجم وغیرہ کا کام نہیں کرتے اسی بہانے کچھ نہ کچھ تو روز کا کر دیا کریں گے۔

اور جس کو اردو انگلش اور عربی میں سے کوئی دو زبانیں آتی ہوں ان کو اس سیکشن میں ایڈ کر لیں۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,767
ری ایکشن اسکور
8,515
پوائنٹ
964
جی شاکر بھائی اتنا ہی کافی ہو گا۔ مین مقصد تو صرف مترجمین کو ایک جگہ جمع کرنا ہے تا کہ ان سے کام لیا جا سکے۔ اس طرح جو لوگ عموما مستقل تراجم وغیرہ کا کام نہیں کرتے اسی بہانے کچھ نہ کچھ تو روز کا کر دیا کریں گے۔

اور جس کو اردو انگلش اور عربی میں سے کوئی دو زبانیں آتی ہوں ان کو اس سیکشن میں ایڈ کر لیں۔
ماشاء اللہ اچھی سوچ ہے ۔
 
Top