• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دارالسلام کی کچھ کتب حاضر ہیں۔

شمولیت
مئی 02، 2012
پیغامات
21
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
23
السلام علیکم قارئین!

الحمد للہ! دارالسلام پبلشرز کی درج ذیل کتب کے ڈاون لوڈ لنک بھائی کلیم حیدر کو ارسال کردیئے ہیں، اب ان کے اپ لوڈ ہونے کا انتظار کریں، اور ان سب لوگوں کیلئے دعا کریں جو اللہ کی خوشنودی کیلئے تھوڑی یا زیادہ مگر اپنی سی کوشش ضرور کر رہے ہیں۔ جزاک اللہ!
  1. سیرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ۔ حصہ اول از ڈاکٹر علی محمد الصلابی
  2. سیرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ۔ حصہ دوم از ڈاکٹر علی محمد الصلابی
  3. سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ۔ حصہ اول از ڈاکٹر علی محمد الصلابی
  4. سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ۔ حصہ دوم از ڈاکٹر علی محمد الصلابی
درج ذیل کتب بھی انشاء اللہ جلد ہی آپ کی خدمت میں پیش کر دی جائیں گی۔
  • ہسپتال میں از دکتور محمد عبدالرحمٰن العَریفی
  • کیا آپ ملازمت کی تلاش میں ہیں از دکتور محمد عبدالرحمٰن العَریفی
  • نیکی کے سفیر از دکتور محمد عبدالرحمٰن العَریفی
  • پیام سیرت از دکتور محمد عبدالرحمٰن العَریفی
  • سفینہ نجات از دکتور محمد عبدالرحمٰن العَریفی
  • زندگی کی آخری تصویریں از دکتور محمد عبدالرحمٰن العَریفی
  • سنہری دعائیں از عبدالمالک مجاہد
اور خصوصی دعا کیجئے گا کہ ایسی مزید کتب کو اسکین کرنے کا ذریعہ جو فی الحال (شاید عارضی طور پر) دستیاب نہیں، انشاء اللہ جلد دستیاب ہو جائے، جزاک اللہ!
 
شمولیت
مئی 02، 2012
پیغامات
21
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
23
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بھائی کیا یہ کتاب اپلوڈ ہو سکتی ہے ؟؟؟


جزاک اللہ خیرا

بھائی ابو بصیر
السلام علیکم!
یہ دونوں کتابیں اور مزید بھی اپلوڈ ہو سکتی ہیں، لیکن مجبوری ہے کہ میرے پاس کتب اسکین کرنے کا جو ذریعہ پہلے دستیاب تھا، فی الحال دستیاب نہیں، جونہی موقع ملا انشاء اللہ یہ دونوں کتب اور انکے علاوہ بھی اپلوڈ کر دوں گا،
 
Top