• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شرف اصحاب الحدیث

شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
46
ری ایکشن اسکور
53
پوائنٹ
31
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکۃ ۔
کیا "شرف اصحاب الحدیث (حافظ ابو بکر احمد بن علی بن ثابت الخطیب البغدادی رحمہ اللہ)" کا اردو ترجمہ "فضائل اہلحدیث" حوالوں کے ساتھ مل جاۓ گا؟
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,008
پوائنٹ
436
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی اردو ترجمہ بندہ نے کمپوز کیا تھا۔ اور کراچی سے شائع کیا تھا۔ اب کیا صورت حال ہے، کچھ علم نہیں۔ مجھے امید ہے کہ کراچی کے ساتھی اس سلسلے میں رہنمائی فرمائیں گے۔ ان شاء اللہ العزیز
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,385
پوائنٹ
995
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکۃ ۔
کیا "شرف اصحاب الحدیث (حافظ ابو بکر احمد بن علی بن ثابت الخطیب البغدادی رحمہ اللہ)" کا اردو ترجمہ "فضائل اہلحدیث" حوالوں کے ساتھ مل جاۓ گا؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

 
Top