۱۔ ایک تو آپ سے یہ گزارش کرنی تھی کہ رومن اردو میں بات کو پڑھنا مشکل ہوتا ہے۔ اب آپ آہستہ آہستہ اردو حروف تہجی میں لکھنے کی عادت ڈالیں۔
۲۔ خواب کی تعبیر کے بارے کچھ سوالات پہلے بھی ہوئے ہیں۔ آپ اس
لنک کا وزٹ کریں۔ اور یہ
لنک بھی وزٹ کریں۔ یہاں آپ کو اس بارے کچھ معلومات مل جائیں گی۔