• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عیٰسی علیہ السلام کس ملک میں آیینگے؟

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,557
پوائنٹ
641
صحیح مسلم کی ایک روایت کے مطابق حضرت عیسی علیہ السلام کا نزول دمشق میں موجود سفید منارہ پر ہو گا۔ اب اس منارہ کے بارے اختلاف ہے کہ یہ دمشق میں کہاں ہے۔ امام ابن کثیر رحمہ اللہ کے مطابق ایک دفعہ امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے جامعہ بنو امیہ کے سفید منارہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہاں حضرت عیسی علیہ السلام کا نزول ہو گا۔ بعض اہل علم نے دمشق میں موجود ایک بازار کے سفید منارہ کا بھی نام لیا ہے۔ بازار اور مسجد کے منارہ کی تصویر کے لیے یہ لنک دیکھیں۔
مزید علمی معلومات کے لیے یہ عربی لنک ہے۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,099
پوائنٹ
1,033
صحیح مسلم کی ایک روایت کے مطابق حضرت عیسی علیہ السلام کا نزول دمشق میں موجود سفید منارہ پر ہو گا۔ اب اس منارہ کے بارے اختلاف ہے کہ یہ دمشق میں کہاں ہے۔ امام ابن کثیر رحمہ اللہ کے مطابق ایک دفعہ امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے جامعہ بنو امیہ کے سفید منارہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہاں حضرت عیسی علیہ السلام کا نزول ہو گا۔ بعض اہل علم نے دمشق میں موجود ایک بازار کے سفید منارہ کا بھی نام لیا ہے۔ بازار اور مسجد کے منارہ کی تصویر کے لیے یہ لنک دیکھیں۔
مزید علمی معلومات کے لیے یہ عربی لنک ہے۔

السلام علیکم،
کیا دمشق شہر کا نام ہے یا ملک کا؟
اگر دمشق کا نام انگریزی میں کچھ اور ہو تو بھی بتا دے.

ولسلام
 
Top