• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابن ابو حمادسلفی کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ا

    شہادت حسین رضی اللہ عنہ پریزیدبن معاویہ کا رونا اور پسماندگان کی ہرخواہش پوری کرنا بسندصحیح

    ایک انتہائی اہم بات کہ یزید کو اہلسنت والجماعت نا ہی کافرسمجھتی اور نا ہی ملعون۔ ایک انتہائی سادہ اور صاف الفاظ میں جب اہلسنت والجماعت کا نظریہ یزید کے متعلق موجود ہے تو پھر کیوں معاملہ کو پیچیدہ در پیچیدہ کیا جارہا ہےاور وہ نظریہ یہ ہے کہ ہم نا ہی یزید کے برائی کرتے ہے اور نا ہی اس سے محبت...
  2. ا

    شہادت حسین رضی اللہ عنہ پریزیدبن معاویہ کا رونا اور پسماندگان کی ہرخواہش پوری کرنا بسندصحیح

    کفایت اللہ صاحب ذرا بغاوت کرنے والے یعنی باغی کا شرعی حکم بتلا دے۔ اور اس کے بعد بیٹھ کر سوچئے کہ یزید کو بےگناہ ثابت کرنے کے معاملہ میں کس کس کے گریبان تک ہاتھ پہنچتا ہے۔ دوسری بات یہ کہ آپ نے کہا کہ اب نا معلوم کہ مخالفت میں شامل نا ہونے سے آپ کیا مراد لے رہے ہیں۔اگر یہ کہ یہ حضرات یزید کے...
  3. ا

    مدد چاہیئے

    آجکل میں کوئی بھی اردو یا عربی سافٹوئیر ڈاونلوڈ کروں تو کچھ اس قسم کے تلفظ بن جاتے ہیں۔ اس کا حل کوئی ساتھی بتلا دیں والسلام
  4. ا

    کیا کسی بھی مسلم ریاست کے خلاف جنگ کرنا "جہاد" ہے ؟

    (ابتسامہ) سوال مسلم ملک کا پوچھا گیا ہے۔ غیر اسلامی ممالک میں مسلمان کے خروج کا جواز آپ پیش کرے فحاشی و عریانی پر؟ یہ بھائی وہاں خروج کرلینگے مگر آپ پہلے وہاں پر خروج کا جواز دیں(ابتسامہ)
  5. ا

    خوارج کی پشت پناہی کرنے والے بھی خوارج ہی میں سے ہیں

    دوسری بات یہ کہ خوارج کی تعریف کی جائے اور کن لوگوں پر ان کا اطلاق کیا جاسکتا ہے۔ اسس فورم پر لوگ دین سیکھنے لے لئے آتے ہیں اور یہاں پر جو بات بھی پڑھینگے،سچ سمجھ کر اسی کے مطابق اپنا نظریہ اپنائینگے، اس لئے ضروری ہے کہ دلائل کے ساتھ بات کرے مگر اس سے بھی ضروری اور اہم چیز یہ ہے کہ دلائل...
  6. ا

    ماہنامہ کے درج ذیل شماروں کی اشد ضرورت ہے ؟

    بشیر صاحب لگتا ہے کافی جلدی میں لکھا ہے
  7. ا

    خوارج کی پشت پناہی کرنے والے بھی خوارج ہی میں سے ہیں

    میرے خیال میں دلیل اور اس طرح اور بنیادی چیز واضح کی جائے۔تو بات کرنے میں آسانی ہوگی،ورنہ صرف ادھر ادھر کی باتیں کی جائیگی۔
  8. ا

    کبھی آپ نے سنا کہ تحریک طالبان پاکستان نے ہندو فوجی کو قتل کیا ہو ؟؟؟؟

    تاشفین صاحب! اگر آپ ہمیں جہاد کی تعریف اور دہشتگردی کی تعریف بیان کردے تو موزوں رہیگا۔اور آپ کی مرضی، شریعت سے تعریف کرتے ہے تو شریعت سے جواب دینگے اور اگر زمانے کے لحاظ سے یعنی دنیاوی مزاج کے مطابق تو وہاں سے بھی جواب مل جائیگا ۔۔ انشاء اللہ العزیز
  9. ا

    محمد انور شاہ کشمیری کا توشئہ آخرت !!!

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ کو چاہئے تھا کہ آپ پوری عبارت عربی کی لکھتے مگر ایسا نہیں کیا ۔ عجیب بات ہے کہ اہلحدیث حضرات مقلدین کو تو ہر وقت یہی غزلیں سناتے ہیں کہ اندھی تقلید اور اندھی تقلید، مگر اندھی تقلیدکی کیا اس سے بہترین مثال اور ہوسکتی ہے کہ جدھر یہ اعتراض پڑھا،وہاں سے بعینہ...
  10. ا

    کبھی آپ نے سنا کہ تحریک طالبان پاکستان نے ہندو فوجی کو قتل کیا ہو ؟؟؟؟

    میرے عزیز بھائی! آپ کس بندے کے باتوں کا جواب دے رہے ہیں۔اس کے تبصرہ کے آخر میں دیکھے تو صحیح کہ کیا لکھا ہے، یہ کیا اسلام کو پہچانے۔ دوسرا اس کا اور کوئی کام نہیں ہے۔یہ فیس بک ، ٹوئٹر وغیرہ اور اسلامی فورمز وغیرہ پر اسی قسم کی پوسٹنگ کرتا ہے۔پتا نہیں کہ یہ پاکستانی اور مسلمان ہے بھی کہ نہیں
  11. ا

    کبھی آپ نے سنا کہ تحریک طالبان پاکستان نے ہندو فوجی کو قتل کیا ہو ؟؟؟؟

    پاکستانی ہندو فوجی پر کوئی جواب نہیں محترم
  12. ا

    محدث العصر حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ رحمۃ وواسعۃ وفات پاگئے ہیں

    انا للہ وانا الیہ راجعون جناب زبیر علی زئی صاحب مرحوم سے ہمارا اگرچہ کئی اصولی اختلافات تھے مگر بطور ایک مسلمان اور امت محمدی ہونے کے ناطے ان کے وفات پر غمزدہ ہے۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰ مرحوم کے ساتھ آسانی کا معاملہ فرمائے آمین بجاہ النبی الکریم صلی اللہ علیہ وبارک وسلم
  13. ا

    کبھی آپ نے سنا کہ تحریک طالبان پاکستان نے ہندو فوجی کو قتل کیا ہو ؟؟؟؟

    محترم! اس بات کو تو آپ بھی مانتے ہے کہ فوجیوں کو مارا گیا ہے اور میں بھی،مگر کس وجہ سے،کبھی اس پہ غور کیا ہے؟ اور دوسرا یہ کہ یہ فوجی عقائد کے لحاظ سے کون ہوتے ہیں،کبھی یہ جاننے کی کوشش کی ہے؟ قبائل وغیرہ کو تو رہنے دیجئے، لال مسجد کے قرب و جوار میں رہنے والوں سے پوچھے کہ آپریشن میں کس مذہب کے...
Top