• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ماہنامہ کے درج ذیل شماروں کی اشد ضرورت ہے ؟

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
جلد ۲۵ جنوری ۱۹۹۴
جلد ۲۶ دسمبر ۱۹۹۴
جلد ۲۶ اکتوبر ۱۹۹۴
جلد ۲۵ مئی جون ۱۹۹۴
جلد ۲۳ اگست ۱۹۹۳
جلد ۲۳ اپریل ۱۹۹۳
اگر ہو سکے تو ان رسالوں محدث میگزین میں پونی کوڈ میں شایع کیا جا ئے تا کہ بروقت ان سے فائدہ ممکن ہو سکے ۔
بارک اللہ فیکم
 
شمولیت
اکتوبر 28، 2013
پیغامات
61
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
17
جلد ۲۵ جنوری ۱۹۹۴
جلد ۲۶ دسمبر ۱۹۹۴
جلد ۲۶ اکتوبر ۱۹۹۴
جلد ۲۵ مئی جون ۱۹۹۴
جلد ۲۳ اگست ۱۹۹۳
جلد ۲۳ اپریل ۱۹۹۳
اگر ہو سکے تو ان رسالوں محدث میگزین میں پونی کوڈ میں شایع کیا جا ئے تا کہ بروقت ان سے فائدہ ممکن ہو سکے ۔
بارک اللہ فیکم
بشیر صاحب لگتا ہے کافی جلدی میں لکھا ہے
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
بارک اللہ فیکم اصل میں محترم راقم ان دنوں مفتی عبدہ الفلاح رحمہ اللہ کی کتب کی تحقیق کر رہا ہے ان میں بعض مقالات محدث رسالہ میں مطبوع تھےا گر وہ یونیکوڈ میں مل جاتے تو کام جلدی ہوجاتا تصحیح اور تخریج و تعلیق میں زیادہ معاون ثابت ہوتے ۔انتظامیہ سے گزارش ہے کہ وہ شفقت فرماتے ہوئے اول فرصت میں انھیں یونیکوڈ میں محدث میگزین میں شایع کر دیں ۔بارک اللہ فیکم
 
Top