السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
شیخ محترم رد باطل پر آپ کی ویب سائٹ دیکھ کر انتہائی مسرت ہوئی۔ میں وہاں رجسٹرڈ بھی ہوگیا ہوں۔ میں دریافت کرنا چاہتا ہوں کہ باطل کی تردید میں کس قسم کے مضامین کو آپ اپنی ویب سائٹ پر جگہ دیں گے؟ مطلب یہ کہ اگر آپ کے ویب سائٹ کے حوالے سے کچھ قوانین ہیں تو برائے مہربانی مطلع فرمائیں تاکہ اس معیار کے مطابق آپ کو مضامین ارسال کئے جائیں۔ والسلام