• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابن عبدالقیوم کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ابن عبدالقیوم

    صرف ان چارباتوں پرعمل کرکے میاں بیوی اپنے رشتے کو مضبوط بناسکتے ہیں

    شریکِ حیات سے خوشگوار تعلقات برقرار رکھنا کبھی کبھی ایک بڑا چیلنج بن جاتا ہے اوربعض اوقات بچوں کا بندھن بھی اس تعلق کو جوڑے رکھنے کے لیے ناکافی ہوتا ہے۔ ماہرینِ نفسیات کے مطابق میاں بیوی کے تعلقات کو بہتر رکھنے کے لیے مسلسل کوششوں کی ضرورت رہتی ہے جس کے لیے تحقیق اور جائزے کے بعد ماہرین چارنسخے...
  2. ابن عبدالقیوم

    حنفیوں کی غلط گائیڈنگ کا نقصان۔۔ ایک حنفی کا سچا واقعہ

    میرا سوال یہ ہے کہ -۔ تین اوقات میں تین طلاقیں دینے کے بعد اگر کوئی شخص راہ راست پر آجائے اور دوبارہ اسی عورت سے نکاح کرنا چاہے تو کیا صورت اختیار کرے ؟
  3. ابن عبدالقیوم

    دہشت گردی کے خلاف دہشت گردوں کی سرگرمیاں بڑھ گئیں!

    یہ تو ہمارا قومی مسئلہ ہے - جہاں دیکھا کہ ڈیمانڈ بڑھنے والی ہے فورا ریٹ بڑھا دئے اور چیز مارکیٹ سے غائب- ہر جگہ یہی ہو رہا ہے بھائی بس جسکا جہاں بس چلے - اللہ ہدایت دے
  4. ابن عبدالقیوم

    میری نومولود بیٹی

    جزاک اللہ خیرا کثیرا - اسحاق بھائی
  5. ابن عبدالقیوم

    میری نومولود بیٹی

    جزاک اللہ خیرا کثیرا - نعیم بھائی
  6. ابن عبدالقیوم

    میری نومولود بیٹی

    نعیم بھائی- میری مراد پوری حدیث کا ترجمہ تھا دکھ کی اس گھڑی میں ذیل کی حدیث پیش نظر رہے قُلْتُ لِأَبِي هُرَيْرَةَ: إِنَّهُ قَدْ مَاتَ لِيَ ابْنَانِ، فَمَا أَنْتَ مُحَدِّثِي عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِحَدِيثٍ تُطَيِّبُ بِهِ أَنْفُسَنَا عَنْ مَوْتَانَا؟ قَالَ: قَالَ...
  7. ابن عبدالقیوم

    میری نومولود بیٹی

    بھائی اردو ترجمہ بھی ساتھ کر دیں - جزاک اللہ خیرا کثیرا
  8. ابن عبدالقیوم

    میری نومولود بیٹی

    اللہ پاک آپ تمام لوگوں کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
  9. ابن عبدالقیوم

    میری نومولود بیٹی

    نہیں عبدہ بھائی - میری رہائش کراچی میں ہے
  10. ابن عبدالقیوم

    میری نومولود بیٹی

    میری نومولود بیٹی ہمارے ساتھ 36 گھنٹے گزارنے کے بعد انتقال فرما گئی - انا للہ وانا الیہ راجعون فورم ممبر سے درخواست ہے کہ میرے اور میری فیملی کے لئے خصوصی دعا کریں -
  11. ابن عبدالقیوم

    ہٹ دھرمی

    جب ہم اپنی غلطیوں کے بجائے دوسروں کو قصور وار ٹھیرائیں تو ایسا ہی ہوتا ہے- اسلام میں دوسری شادی کی اجازت ہے لیکن کچھ شرائظ کے ساتھ- لیکن مسئلہ یہ ہے کہ کوئ شرائط پوری نہیں کرنا نہیں چاہتا لیکن شادی کرنا چاہتا ہے
  12. ابن عبدالقیوم

    بھارت میں مسلمان طالب علم کی ایمان داری کا واقعہ

    بہن 26000 تو ممکن ہو سکتا ہے لیکن 26 لاکھ ممکن نہیں لگتا -
  13. ابن عبدالقیوم

    ایک تصویر نے مناسک حج سمجھنا آسان کر دیا!

    بشکریہ روزنامہ دنیا
  14. ابن عبدالقیوم

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    قاری صاحب - اس طرح کی ڈسپلے تصویرکی فارم پر اجازت نہیں براہ کرم تبدیل کر لیں @شاکر بھائی
Top