السلام علیکم
بھائی یہاں عربی میں لکھا ہے
"ما من بني آدم إلا من أخطأ ، أو هم بخطيئة ، إلا يحيى بن زكريا" انتهى من"مجموع الفتاوى" (14/461) .
جبکہ آپ نے اردو میں لکھا ہے "زکریا علیہ السلام"
لیکن عربی کا ترجمعہ کریں تو
"الا یحیی بن زکریا"
مگر یحیی بن زکریا