• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابوعمر کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ا

    محمد فیصل -- تعارف

    وعلیکم السلام بھائی خوش آمدید
  2. ا

    صلوۃ الوتر - تلاوت قرآن، قاری یوسف صدیقی رحمہ اللہ

    السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ تمام بہن بھائیوں سے گزارش ہے کہ اس تلاوت کو سنیں۔ ریکارڈنگ کی کوالٹی تو اتنی اچھی نہیں ہے لیکن ان شاء اللہ آپ کو پسند آئے گی۔ لنک فی امان اللہ۔
  3. ا

    ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھا اللہ تعالی

    السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شاہد بھائی جو شاکر بھائی آپ کو سمجھانا چاہ رہے ہیں وہ تو شاید آپ سمجھے ہی نہیں۔ اگر ہم اس طرح اپنا رویہ اختیار کئے رکھیں گے توہماری جماعت کی رغبت لوگوں میں کیسے آئے گی۔ حسن اخلاق تو انبیاء کا شیوہ ہے۔ فی امان اللہ
  4. ا

    عورتیں سجدے میں بازو نہ بچھائیں

    ان شاء اللہ!
  5. ا

    ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھا اللہ تعالی

    السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ! میرا خیال شاہد بھائی سے تھوڑا سا مختلف ہے کہ سچی اور کھری ہمیشہ کڑوی نہیں ہوتی کبھی یہ دل کو اچھی بھی لگتی ہے اور انسان کو متاثر بھی کرتی ہے۔ سچی اور کھری بات اگر اچھے انداز اور حسن اخلاق سے پیش کی جائے تو وہ اور بھی موثر ہو جاتی ہے۔اور اختلافی مسائل ضرور...
  6. ا

    ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھا اللہ تعالی

    السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ اللہ ہم سب کو ایک دوسرے کو سمجھنے اور شخصیت پرستی سے بچتے ہوئے قرآن و سنت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں دین کی خدمت کرنے اور تفرقہ سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
  7. ا

    نا بالغ کی قربانی

    السلام وعلیکم! کیا نا بالغ کی طرف سے قربانی کی جاسکتی ہے؟ اور قربانی کیا ہر صاحب استطاعت پر فرض جو حج میں شریک بھی نہیں ہے؟
  8. ا

    محدث یا فقیھہ۔۔

    السلام وعلیکم ارسلان بھائی ! آپ کے expression نے مجھےبہت متاثر کیا یار۔
  9. ا

    کلیم حیدر زندگی کے نئے موڑ پر

    جزاک اللہ بھائی! بھائی آپ کی دعوت ایسے ہی اور ادھر ہی کردوں یا میرے آفس آ جائیں گے۔ ویسے تو آپ کا آفس میرے قریب ہی ہے اور آپ سے ملاقات تو میں پہلے ہی کر چکا ہوں۔ایک بار اور سہی۔ والسلام
  10. ا

    وعلیکم السلام بھائی!

    وعلیکم السلام بھائی!
  11. ا

    کلیم حیدر زندگی کے نئے موڑ پر

    السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کلیم بھائی ! بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ آپ کے اس عمل کو قبول فرمائے ، اور اللہ آپ کو اور آپ کی زوجہ کو زندگی کی تمام راحتیں اور آسائشیں نصیب فرمائے جو کہ ازدواجی زندگی کے لئے ضروری ہیں ۔ آمین یا رب العالمین مبارکباد دیر سے دینے کی معذرت، میں کچھ دنوں...
  12. ا

    alslam o alaikum

    خوش آمدید بھائی!
Top