• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمد فیصل -- تعارف

شمولیت
جنوری 12، 2012
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
43
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

نام : محمد فیصل

عمر : ٢٢سال

مصروفیت : طالب علم (سی ایم اے)

تعلق: لاہور

کافی عرصہ سے اس فورم کا خاموش قاری ہوں۔ کچھ عرصہ بعض فورمز پر کمانڈر فیصل کے نک سے سرگرم بھی رہا، لیکن اس کے بعد فورمز پر پوسٹنگ سے دل اچاٹ ہوگیا۔ بہرحال یہ پوسٹ فورمز کی دنیا سے دوبارہ تعلق قائم کرنے کی پہلی کڑی ہے اس امید پر کہ ان شاء اللہ یہ سلسلہ جاری رہے گا۔

جزاک اللہ خیرا
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
فیصل بھائی آپ کو اس فارم پر دل کی اتھاہ گہرایئوں سے خوش آمدید
اھلا و سھلا مرحبا
اور اُمید کرتےہیں کہ جس طرح اور فارمز پر پوسٹنگ سے آپ کا دل اچاٹ ہوگیا یہاں ان شا ء اللہ آپ کادل لگا رہے گا۔کیونکہ یہ فیملی فارم ہے۔اور اُمید کرتے ہیں کہ آپ اس فارم پر اچھے اچھے دینی تھریڈ لگاتے رہیں گے۔ان شا ء اللہ ۔۔۔۔۔اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
فیصل بھائی، محدث فورم پر خوش آمدید۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو ہماری اور ہمیں آپ کی اصلاح کی توفیق عطا فرمائیں۔
اب چونکہ آپ نے برف توڑ ہی دی ہے تو امید ہے کہ آئندہ بھی توڑتے رہیں گے۔
 
Top