• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابو زہران شاہ کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ابو زہران شاہ

    حضرت حسین کا ابن عمر کو غلام کہنا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ محترم شیوخ مجھے درذیل واقعہ کی تحقیق درکار ہے : آپس میں کھیلتے کھیلتے حضرت حسین رضی اللہ عنہ نے حضرت عبداللہ بن عمر کو ’’میرے غلام‘‘ کہہ کر خطاب کیا‘ وہ بھی قریش مکہ‘ معزز ترین باپ اور امیرالمومنین حضرت عمر بن الخطاب کے صاحب زادے تھے‘ ان کو یہ بات حددرجہ ناگوار...
  2. ابو زہران شاہ

    امام احمد ابن حنبل رحمہ اللہ کا شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ کے لیے قبر سے نکلنا؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ میں نے ایک ویڈیو میں عرفان شاہ مشہدی بریلوی کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ امام ابن حجر عسقلانی رحمہ اللہ کی ایک کتاب غبطۃ الناظر فی ترجمۃ الشیخ عبدالقادر الجیلانی میں لکھا ہے کہ ایک دفعہ شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کے مزار پر گئے تو امام...
  3. ابو زہران شاہ

    ایک دعا کی تحقیق

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبراکۃ محترم شیوخ اللهم اجعلني أرى المواهب و نقاط قوت الذين وضعته في نفسي مجھے اس دعا کی تحقیق چاہئے کہ دعاکسی کتاب میں ہے کہ نہیں اور اس کی اسنادی حیثیت کیا ہے؟ اگر نہیں توپھر اس کے پڑھنے میں حرج ہے یا نہیں اس کا ترجمہ مع زیر و زبر درکار ہے۔ جزاک اللہ خیرا @اسحاق سلفی...
  4. ابو زہران شاہ

    مشت زنی پر ایک مکمل اور جامع کتاب یہاں ہے!!!

    وعليكم السلام ورحمة الله وبراكة جب بھی کسی دینی کتاب کے مطالعہ کا موقع ملتا ہے تو اس میں درج احادیث کی تحقیق و تخریج کو دیکھنا ضروری سمجھتا ہوں یہی وجہ ہے کہ اس کتاب پر نظر پڑی تو فوراً اس کی محققین کو دیکھا۔ ماشاءاللہ سبحانہ اللہ مصنف نے دیگر محققین علاوہ خصوصاً شیخ البانی و شیخ زبیر علی زئی...
  5. ابو زہران شاہ

    ایک حدیث کی تحقیق :لوگوں سے کسی چیز کا سوال نہ کرنے پر جنت کی ضمانت

    حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، عَنِ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ ، حَدَّثَنِي ثَوْبَانُ مَوْلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ...
  6. ابو زہران شاہ

    زیادہ شادیوں سے معاملات کا ٹھیک ہونا؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ محترم الشیخ @اسحاق سلفی نبی اکرم ﷺ سے کسی شخص نے کہا کہ مشکل حالات ہےکیا کروں تو نبی ﷺ نے انھیں شادی کا کہا دوبارہ پھر وہ شخص ملا پھر سے کہا کہ حالات خراب ہے پھر سے حکم دیا کہ شادی کرلو دو یا تین شادیوں کے بعد ان کے حالات بہتر ہوئے۔ کیا ایسا کوئی واقعہ یا حدیث ہے؟
  7. ابو زہران شاہ

    کونسی حدیث واجب ہے اور کونسی نہیں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ یوں تو رسول اللہ ﷺ کی ہر(ثابت) احادیث ہی انکھوں کی ٹھنڈک ہے لیکن ایک بھائی کا سوال ہے کہ کون سی حدیث واجب ہوتی ہے اور کونسی نہیں؟
  8. ابو زہران شاہ

    حسن بصری کی کرامت والی روایت کی تحقیق

    @عدیل سلفی جزاک اللہ خیرا محترم
  9. ابو زہران شاہ

    حسن بصری کی کرامت والی روایت کی تحقیق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ مجھے اس روایت کی تحقیق و تخریج درکار ہے جس میں ایک شخص حسن بصری رحمہ اللہ کے پاس کچھ دن ٹہرتا ہے اور جب واپس جاتا ہے تو کہتا ہے کہ میں تو آپ کو بہت بڑا ولی سمجھتا تھا لیکن آپ کی تو ایک کرامت بھی نہیں دیکھی اس پر حسن بصریؒ نے فرمایا کہ کیا تم نے مجھے کتاب و سنت کے...
  10. ابو زہران شاہ

    دین میں اصل حرمت ہے اباحت نہیں

    جزاک اللہ خیرا شیوخ اللہ سبحانہ وتعالٰی آپ کے علم و عمر میں برکت عطاء فرمائے۔آمین
  11. ابو زہران شاہ

    دین میں اصل حرمت ہے اباحت نہیں

    اس میں صحیح قول کون سا ہے؟
  12. ابو زہران شاہ

    دین میں اصل حرمت ہے اباحت نہیں

    جزاک اللہ خیرا شیخ اس پر متقدمین احناف کے اقوال اگر ہو تو لکھ دیجئے کہ عبادات میں اصل حرمت ہے۔ اگر یہ قول خود احناف کے اکابر سے مل جائے تو کیا ہی اچھا۔کیوں امام سیوطی نے ذکر کیا ہے اصل میں کہا پر موجود ہے یہ درکار ہے اللہ سبحانہ تعالیٰ آپ کے علم و عمر میں برکت عطاء فرمائے۔آمین
  13. ابو زہران شاہ

    معاویہ رضی اﷲ عنہ کو بلائو اور معاملہ کو ان کے سامنے رکھو کیونکہ وہ قوی اور امین ہے روایت ضعیف ہے

    یا شیخ اللہ سبحانہ وتعالٰی آپ کے علم و عمر میں برکت عطاء فرمائے۔
  14. ابو زہران شاہ

    معاویہ رضی اﷲ عنہ کو بلائو اور معاملہ کو ان کے سامنے رکھو کیونکہ وہ قوی اور امین ہے روایت ضعیف ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ أَخْبَرَنَاهُ أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَمْشَادَ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ، قَالَ: كُنْتُ أَلْعَبُ مَعَ...
  15. ابو زہران شاہ

    دین میں اصل حرمت ہے اباحت نہیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ دین میں اصل حرمت ہے مجھے اکابر احناف سے اس کا اقرار درکار ہے کیوں کہ بریلوی مکتبہ فکر میں اصل حرمت نہیں بلکہ اباحت ہے۔ مجھے احناف سے اس کے دلائل درکار ہے کہ اصل میں حرمت ہے؟ جس بھائی کے پاس بھی دلائل ہو تو برائے مہربانی یہاں بتا دیں۔ جزاک اللہ خیرا @اسحاق سلفی...
Top