• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اسحاق سلفی

پروفائل کے پیغامات تازہ ترین سرگرمی مراسلات بارے

  • السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ صباح الخیر والنور ۔پیارے بھائی یہ اسلامک اردو بکس والوں کی کوئی بھی کتاب کیوں نہیں ڈاون لوڈ ہوتی جو بھی لنک کھولیں پیج ناٹ فاونڈ آتا سلسلہ صحیحہ بھی غائب ہے اس کی کیا وجہ ہے؟برائے مہربانی راہنمائی فرمائیں ۔
    اسحاق سلفی
    اسحاق سلفی
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ؛میرے پاس سائٹ کھل رہی ہے ،اور ان کی کتابیں علیحدہ علیحدہ ڈاؤن لوڈ نہیں ہوتیں ،بلکہ پورا مکتبہ ہی ڈاؤن لوڈ ہوگا ، اور سلسلہ صحیحہ کے ساتھ مکتبہ دو تین ہفتوں کے بعد ڈاؤن لوڈ کیلئے پیش کیا جائے گا ،ابھی صرف صحاح ستہ کا سوفٹ ویئر دستیاب ہے ،
    https://archive.org/download/MawsoaaTulQuranWalHadith34a/Mawsoaa-tul-Quran-wal-Hadith34a.zip
    @اسحاق سلفی شیخ محترم السلام عليكم ورحمه الله وبركاته،

    کیا امام شافعی رحمہ اللہ، اور ابنِ حبان، وغیرہ کا قول مسئلہ تدلیس میں"شاذ" یا متروک ہے؟؟؟؟

    دوسرا "قلیل التدلیس" راوی پر ائمہ کا کیا موقف ہے ؟؟؟
    اسلام علیکم شیخ یہ بتائیے کہ کیا میاں بیوی آپس میں تنہائی میں ہنسی مذاق میں کس حد تک جا سکتے ہیں؟ کیا وہ ناچ گانا بھی کر سکتے ہیں؟ اور اس کے علادہ کیا حدود ہیں؟
    @اسحاق سلفی صاحب مجھے یہ جان نہ ہے کہ
    "مسائل الإمام أحمد برواية أبي داود " کتاب امام حنبل سے ثابت ہے؟؟؟

    اگر ثابت ہے تو اسمیں امام حنبل کے نزدیک سینے پر ہاتھ باندھنا مکروہ لکھا ہے؟؟؟؟
    @اسحاق سلفی صاحب میرے علم میں ایک حدیث تھی وہ مجھے مل مل نہیں رہی ہے، برائے کرم آپ میرا ساتھ کریں،
    اس حدیث کہ مفہوم کچھ۔ اس طرح ہے کہ: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے امیر المومنین حضرت معاویہ رض کے متعلق پیشن گوئی کی تھی کہ "تیری اولاد میری اولاد کو قتل کرے گی، جس کی وجہ سے امیر معاویہ رض نے ایک بوڑھی عورت سے شادی کی تھی، جس سے یزید پیدا ہوئے، ؟؟؟؟
    اسحاق سلفی
    اسحاق سلفی
    تمام تر کوشش کے باوجود ایسی کوئی روایت مجھے نہ مل سکی ۔
    @اسحاق سلفی محترم
    مُجھے یہ جان نا ہے کہ امام بُخاری کی یہ جرح "فیہ نظر" جرح مفسّر ہوتی ہے ؟؟؟ یا مبھم ؟؟؟

    دوسرا امام احمد بن حنبل کے حوالے سے محدثین نے "ابو بلج یحییٰ بن سلیم الفزاري" پر یہ جرح نقل کی ہے، "روي عنه منكر حديثاً"
    امام احمد کی یہ جرح کہاں سے نقل کی ہے؟؟؟
    شیخ محترم مجھے یوسف قرضاوی کے متعلق یہ معلومات ملی ہے کہ یہ شخص مرتد ہے اس نے اللہ کی گستاخی کی ہے زکوٰۃ کے مسئلہ میں ؟؟؟؟

    تو آپ اس بات کی تصدیق فرمائیں اور اگر ممکن ہو تو اسکی کتاب کا وہ صفحہ عنایت فرمائیں جہاں اس نے اللہ کی گستاخی کی ہے ؟؟؟؟؟
    السلامُ علیکم شیخ محترم میرا ایک سوال ہے کہ صحیح بُخاری میں مدلسين کی جو روایتیں ائی ہیں "عن" کی تدلیس کی ساتھ ان کے سماع کی تصریح كس کتاب میں ملےگی ؟

    اور خاص کر سليمان بن مهران الاعمش کی تدلیس والی روایتیں ؟
    اسحاق سلفی صاحب السلام علیکم.
    محترم
    ابن عبدالبر رحمه الله کے استاد حکم بن منذر کو الصله لابن البشکول میں من اهل المعرفه لکھا گیا تو کیا یه الفظ هی حکم کی جهالت ختم کرنے کیلئے مفید هو گیے یا نهیں.
    اگر هو گیے تو کیسے اور اگر نهیں تو کیوں.
    محمد عثمان رشید
    محمد عثمان رشید
    نیز الانتقاء ص 127 پر جو ابن معین سے ابی حنیفه کی توثیق بیان کی گی هے اسکی سند میں احمد بن الحسن الحافظ سے مراد کیا احمد بن الحسن الدینوری هے یا کوئی اور هے.؟
    ذرا اس سند کے حواله سے بھی کپھ بیان کردیں شکریه.
  • لوڈ کرتے ہوئے…
  • لوڈ کرتے ہوئے…
  • لوڈ کرتے ہوئے…
Top