میں جب بھی فقہی سوالات و جوابات میں کوئی بھی نیا سوال لکھتا ہو تو وہاں پر نیچے یہ لکھا ہوتا ہے کہ "آپ یہاں پر جواب نہیں دے سکتے" اور ہم کچھ اور بھی نہیں لکھ سکتے ایسا کیوں ہوتا ہے؟ اگر ہم نے کچھ اور لکھنا ہو سوال بھیجنے کے بعد تو ہم کیسے اور لکھ سکتے ہیں؟ یا اپنا سوال کیسے ایڈیٹ کریں؟
جزاک اللہ خیر