الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم، اسحاق صاحب برائے مہربانی اس روایت کی تحقیق بتائیے جس میں ایک شخص نے رسول اللہ ﷺ سے تنگ دستی اور مفلسی کی شکایت کی تو آپ ﷺ نے انہیں نکاح کی ترغیب دی، پھر دوبارہ وہی شکایت لے کر حاضر ہوئے تو دوسرے نکاح کی ترغیب دی، اس طرح اس شخص نے تین نکاح کیے تو ان کی مفلسی دور ہوگئی اور وہ مالا مال ہوگئے، اس روایت کی تحقیق پیش کریں۔۔جزاک اللہ خیر
جی محترم بھائی حکم کریں !