الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بہت شکریہ اسحاق سلفی بھائی میں یہ حوالاجات فیس بک پہ بنائے پیج پہ پوسٹ کی صورت میں لگارھا ھوں تاکہ کیپٹن عثمانی کے فتنے سے دوستوں کو آگہی دی جاسکے۔ مجھے خوشی ہوگی اگر آپ جیسے اہل علم دوست اس پیج پر ہماری راہنمانی کرسکیں تو۔ https://www.facebook.com/Islaah.Emaan
یہ لنک ہے اصلاح ایمان پیج کا۔
سیدنا عمرو بن العاص رضی الله عنہ کی یہ وصیت صحیح مسلم
کی کتاب الایمان میں بسند صحیح موجود ہے
مجھے اس حدیث کا مکمل حوالہ چاہئے تھا۔ کیوںکہ برزخیوں کا کہنا ہےکہ یہ مسلم میں ہے ہی نہیں۔
شکریہ