بھائی پچھلے دنوں ایک دیوبندی مولوی سے بات ہو رہی تھی تو وہ بڑے متعصبانہ انداز میں امام بخاری پر اسی قسم کے الزامات لگا رہا تھا جیسے عام طور پر منکرین حدیث لگاتے ہیں مثال کے طور پر صحیح بخاری میں جھوٹی احادیث کا موجود ہونا، شیعہ راویوں کی روایتوں کا موجود ہونا اور امام بخاری کے اساتذہ کا شیعہ ہونا وغیرہ
اس معاملے میں آپ کی ذاتی رائے کیا ہے؟
دفاع حدیث پر کسی دیوبندی نے کوئی کتاب لکھی ہے تو اس کا لنک دے دیں۔
اصل بات یہ ہے کہ ہمیں دلائل کو دیکھنا چاہیے۔ آپ مجھے لنک دے دیجیے۔