• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جنتورکر کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ج

    مسلمان تاجر کیسا ہو؟؟؟

    از – مبصرالرحمن قاسمی (ریڈیو کویت) مسلمان تاجر کیسا ہو ؟ دین اسلام نے جہاں حلال تجارت کرنے کی ترغیب دی وہیں تجارت کے پختہ اصول وضوابط بھی اپنے ماننے والوں کو بتائے ہیں ،اور دین کے اسلام کے آخری نبی محمد عربی ﷺ نے خود بھی تجارت فرمائی ، حضرت ابوبکرؓ ، حضرت عمرؓ ، حضرت عثمان ، حضرت عبدالرحمن بن...
  2. ج

    کتب احادیث کا اردو ترجمہ اور حواشی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا کوئی بھائی یہ معلومات دے سکتا ہے کہ حدیث کی کن کن کتابوں کا اردو میں ترجمہ ہوچکا، اور حدیث کی کونسی کتابیں ایسی ہیں جن کا اردو میں ترجمہ ابھی تک نہیں ہوسکا یا ان پر ترجمے کا کام جاری ہے۔
  3. ج

    فقہی اختلاف - اسباب وآداب (قسط دوم)

    فقہی اختلاف - اسباب وآداب (قسط دوم) تحقیق : ڈاکٹر مولانا صدر الحسن ندوی مدنی فقہی اختلاف کا میدان : علماء کی علمی کاوشوں کے نتیجہ میں شریعت کے غیر منصوص شعبے میں فقہی اجتہادات کا قابل قدر اور وقیع ذخیرہ وجود میں آیا جو امت مسلمہ کا قیمتی سرمایہ ہے اور جس پر بجا طور پر ہمیں فخر ہے، غیر منصوص سے...
  4. ج

    فقہی اختلاف -اسباب وآداب

    بسم اللہ الرحمن الرحیم فقہی اختلاف- اسباب وآداب مولانا ڈاکٹر محمد صدرالحسن ندوی مدنی تمہید: اقوام وملل کی علمی، فکری فقہی، تاریخی ، تہذیبی ، تمدنی ، لسانی، معاشی اور سیاسی نشیب وفراز کی تاریخ ہمیشہ دو ادوار سے گذری ہے، ایک تاسیسی دور اور دوسرے تشریحی دور اور ان میں سے ہر دور مختلف اسباب...
  5. ج

    نومولود کے احکام ومسائل

    مرتب : الشیخ محمد محمود السیلاوی مترجم : مبصرالرحمن قاسمی (ریڈیو کویت) اولاد کی نعمت ایک عظیم نعمت ہے، اس نعمت پر بندے کو اللہ رب العزت کا شکر بجالانا چاہیے ، جو شکر کرتا ہے اللہ تعالی اس کے شکر کی قدر فرماتے ہیں، شکر کا بڑا درجہ یہی ہے کہ بندہ ؛اللہ تعالی نے جو اولاد عطا کی ہے اس کے تئیں...
  6. ج

    تعزیت – احکام اور فضائل

    ترجمہ: مبصرالرحمن قاسمی نظر ثانی: علاء الدین عین الحق مکی تعزیت – احکام اور فضائل تعزیت کا مفہوم : باری تعالی کا ہم پر یہ عظیم احسان وانعام ہے کہ اس نے ہمیں ایسا دین دیا ، جو ہمیں اعلی ترین کاموں اور اعلی ترین اخلاق کی دعوت دیتا ہے، عزاداری کی مشروعیت دین اسلام کی خوبیوں میں سے ایک خوبی...
  7. ج

    کھیلوں کی شرعی حیثیت

    کھیلوں کی شرعی حیثیت ترجمہ وتلخیص: مبصرالرحمن قاسمی( کویت) اسلام میں پاک اور بامقصد ورزش اور کھیل کود کو جائز قرار دیا گیا ہے، بلکہ ایسی ورزش اور کھیلوں کی ترغیب دی گئی ہے اسی طرح جسمانی اور غیرجسمانی قوت کے حصول کی دعوت بھی دی گئی ہے، ارشاد باری تعالی ہے: تم ان کے مقابلے کے لیے اپنی طاقت...
  8. ج

    حفظ قرآن کریم کا شغف کیسے پیدا کریں ؟

    بچوں میں حفظ قرآن کا شوق کیسے پیدا کریں ؟ تحریر: د. المصطفى إيدور ترجمہ: مبصرالرحمن قاسمی بچوں میں قرآن کریم کے حفظ کرنے کا شوق پیدا کرنے کے مختلف طریقے ہیں، لیکن قبل اس کے کہ شوق پیدا کرنے والے کی ذات بچوں کے لیے نمونہ ہوتو ترغیب اور آمادگی پیدا کرنے میں بہت زیادہ آسانی ہوجاتی ہے،ساتھ ہی اس...
  9. ج

    زبان کی تباہ کاریاں

    ترجمہ: مبصرالرحمن قاسمی (ریڈیو کویت) زبان کی تباہ کاریاں زبان ایک عظیم نعمت ہے اور زبان سے ایمان کا اقرار کرنا ایمان کی بڑی علامت ہے۔ ہر بندہ مسلم کو اپنی زبان کے سلسلے میں توجہ دینا بے حد ضروری ہے، اور زبان کو شریعت کی لگام ڈالنا چاہیے، چونکہ زبان انسان کے اعضاء میں سے سب سے زیادہ نافرمان،...
Top