• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حافظ محمد ظہیر کی جانب سے حالیہ مواد

  1. حافظ محمد ظہیر

    الرحمانیون فی الجامعۃ الإسلامیۃ

    یا رب اس جامعہ کی بہاریں جواں رہیں ہر سمت اس کے نور کے چشمے رواں رہیں حافظ ظہیر
  2. حافظ محمد ظہیر

    حافظ خضر حیات ، کلیۃ القرآن

    اللہ ہمارے فاضل کو عالم باعمل بنائے-
  3. حافظ محمد ظہیر

    حافظ خضر حیات ، کلیۃ القرآن

    یا رب اس جامعہ کی بہاریں جواں رہیں ہر سمت اس کے نور کے چشمے رواں رہیں حافظ ظہیر
  4. حافظ محمد ظہیر

    جامعہ لاہور الاسلامیہ باتصویر

    یا رب اس جامعہ کی بہاریں جواں رہیں ہر سمت اس کے نور کے چشمے رواں رہیں حافظ ظہیر
  5. حافظ محمد ظہیر

    حجیت حدیث پر ایک شاندار ، عالمانہ و محققانہ خطاب

    تمام ارباب علم کا مشکور ہو‎‎‎ں خصوصا شیخ خضر صاحب کا اللهم لا توخذني بما يقولون وغفرلي مالا يعلمون وجعلني خيرا مما يظنون
  6. حافظ محمد ظہیر

    ذاتی تعارف

    السلام علیکم میرا نام حافظ محمد ظہیر ہے ، جامعہ لاہور الاسلامیہ گارڈن ٹاؤن سے 2014ء میں تعلیمی عرصے کو مکمل کیا ، کچھ دیر ادارہ محدث میں کام کرنے کا موقعہ ملا ، اب جامعہ لاہور الاسلامیہ کی تیسری بڑی شاخ مرکز التوحید میں مصروف عمل ہوں ۔ محدث فورم کے بارے میں علمی و فکری باتیں سننے کو ملیں ،...
  7. حافظ محمد ظہیر

    حجیت حدیث پر ایک شاندار ، عالمانہ و محققانہ خطاب

    میرے بھائیو! مگر آج بھی ہم ساری امت مسلمہ کے فرقوں کو دعوت دیتے ہیں کہ آؤ اللہ تعالیٰ کے قرآن نے ایک اصول پیش کیا ہے اس پر جمع ہو جاؤ .‎’’فان تنازعتم ................‘‘ اپنے اختلافات کو‘اپنے تنازعات کو ‘اپنے مسائل کو اللہ تعالیٰ کے قرآن پر پیش کرو۔نبیﷺ کی حدیث پر پیش کرو جو کتاب وسنت کے...
  8. حافظ محمد ظہیر

    حجیت حدیث پر ایک شاندار ، عالمانہ و محققانہ خطاب

    حضرت ابو بکر صدیق‘حضرت عمر فاروق‘حضرت عثمان اور حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے دور خلافت میں یہی منہج (کتاب و سنت) کا تھا۔ جب بھی کوئی اختلاف پیدا ہوتا کتاب وسنت کی دلیل آنے کے بعد اپنی رائے کو چھوڑ دیتے کتاب وسنت کے مطابق اعلان جاری فرما دیتے اس کے فیصلے کو نافذ کیا کرتے تھے لیکن دیکھئے...
  9. حافظ محمد ظہیر

    حجیت حدیث پر ایک شاندار ، عالمانہ و محققانہ خطاب

    تیسری کوئی فقہ ان کے نزدیک شریعت کا درجہ نہیں رکھتی نو پید مسائل اور جدید مسائل کو کتاب و سنت کی نصوص کی روشنی میں حل کیا جائے گا لیکن وہ امت کا اجتہاد ہو گا ۔شریعت کیا ہے؟ جو اللہ تعالیٰ نے نازل کی ہے۔ اسی لیےتو فرما دیا ( اتبعوا ما انزل الیکم من رّبّکم ولا تتبعو امن دونہ اولیا ء) اے لوگو...
  10. حافظ محمد ظہیر

    حجیت حدیث پر ایک شاندار ، عالمانہ و محققانہ خطاب

    اسی طرح قرآن کریم میں ہے ۔( سیقول السفھآ ء ما ولّہم عن قبلہتھم التی کانوا علیھا ) جب قبلہ تبدیل ہو گا بیت المقدس سے ہٹا کر بیت اللہ تعالیٰ کی طرف متوجہ کیا جائے گا تو کم سمجھ ‘بے عقل لوگ ‘باتیں بنائیں گے کہ دیکھو محمد ﷺکوتو اپنےقبلے پر ہی یقین نہیں ہے کبھی ادھر منہ کرتا ہے توکبھی ادھر ...
  11. حافظ محمد ظہیر

    حجیت حدیث پر ایک شاندار ، عالمانہ و محققانہ خطاب

    حدیث پا ک میں ہی اس کی شرح اور وضاحت موجود ہے اسی طرح قرآن حدیث کے حوالے دیتا ہے اور حدیث حجت ہے اسی لیے تو قرآن اس کے حوالے دیتا ہے منکرین حدیث کے لیے یہ مقام عبرت ہے کہ وہ سوچیں کہ قرآن جب حدیث کے‘ سنت کے‘ حوالے دیتا ہے تو قرآن کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے پیغمبر ﷺ کی سنت اور حدیث بھی حجت ہے اسی...
  12. حافظ محمد ظہیر

    حجیت حدیث پر ایک شاندار ، عالمانہ و محققانہ خطاب

    خطاب : شیخ الحدیث مولانا محمد رمضان سلفی حفظہ اللہ تعالی تحریر :حافظ محمد ظہیر مقام : جامعہ لاہور الاسلامیہ ، نیوگارڈن ٹاؤن ، لاہور مناسبت : تقریب تکمیل صحیح بخاری 2013ء ۔ بسم الله الرحمٰن الرحيم نحمد ه ونصلئ ونسلم علئ رسوله الكريم اما بعد :فاعوذ باالله من الشيطٰن الرجيم من همز ه ونفخه ونفثه...
Top