الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
قربانی ہو یا عقیقہ اگر بھولے سے ایک آدمی کے نام پر دو مرتبہ ہو جاےء تو کوئں حرج ہوگا یا نہیں جبکہ ایک آدمی کے نام پر ایک مرتبہ بھی نہیں ہوا ہے مع حوالہ؟
محترم بھائی سہیل احمد @Suhail ahmad نے سوال کیا ہے کہ :
اس کا ترجمہ بتائیں :
وما كنت أهلا للذي قد كتبته ۔۔۔۔ وإني لفي خوف من الله نادم
ولكني أرجو من الله عفوه ۔۔۔۔ وإني لأهل العلم لا شك خادم