السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ۔
محترم کیا حال ہیں ، امید کرتا ہوں کہ آپ باخیر ہوں گے۔
گزارش ہے کہ تین یوم قبل میں نے ایک پرانے اور سینئر رکن کے کہنے پر محدث فورم کو جوائن کیا۔
اس کے بعد میں نے منہج کی کیٹگری میں اپنی پہلی پوسٹنگ کی، جو تاحال نہ جانے کس سیکیورٹی کلیرنس کی منتظر ہے؟
برائے کرم ، شفقت فرمائیں ۔ جزاک اللہ خیرا