الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم الله الرحمن الرحیم
سب تعریفیں الله رب العالمین کے لئے ہیں !
اما بعد !
غلط فہمی :
ازالہ :
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
جس چیز کی کثیر مقدار نشہ لائے اس میں سے قلیل مقدار کا کھانا ، پینا بھی حرام ہے...
بسم الله الرحمٰن الرحیم
سب طرح کی تعریفیں الله رب العالمین کے لئے ہیں !
امابعد !
بَابُ: نَوْعٌ آخَرُ مِنَ الذِّكْرِ بَعْدَ التَّشَهُّدِ
باب: تشہد کے بعد ایک اور طرح کے ذکر الٰہی کا بیان۔
اخبرنا عمرو بن علي، قال: حدثنا يحيى، عن جعفر بن محمد، عن ابيه، عن جابر،...
بسم الله الرحمن الرحیم
سب تعریفیں الله رب العالمین کے لئے ہیں !
اما بعد !
____________
تقدیر کا فائدہ
____________
تقدیر سے یہ نتیجہ نکالنا کہ ہم مجبور ہیں لہذا تدبیر کی ضرورت نہیں تو یہ تقدیر کو نہ سمجھنے کا نتیجہ ہے ، نہ تقدیر کے مسئلہ کا یہ صحیح استعمال ہے ہاں اس کا ایک صحیح استعمال ہے اور...
جی ضرور دکھائیے گا اور ہم آپ کو دکھائیں گے کہ وہ قرآن کے خلاف نہیں بلکہ آپ کے خود ساختہ مطلب کے خلاف ہوں گی ! اور یہ علماء کی ذمہ داری ہے کہ وہ ایسی تمام غلط فہمیوں کا ازالہ کریں جو لوگوں کو قرآن اور احادیث کے متعلق لاحق ہوتی ہیں !
ہمارے پاس اتنا وقت نہیں ہوتا کہ بحث برائے بحث کریں ، البتہ اگر...
قال الشيخ زبیر علی زئی في انوار الصحیفة فی احادیث ضعیفة من السنن الاربعة:
تعديلات سنده ضعيف ¤ صالح بن أبى الأخضر لينه الجمهور وعلي بن غراب والزهري مدلسان وعنعنا إن صح السند إلى الزهري ۔
ہم بھی یہی کہیں گےاور آپ ہی کے الفاظ میں کہ :۔
"آپکی غلط فہمی ہے کہ آیات اور احادیث میں تضاد ہے آپ یہ کہیں ہم سمجھنے سے قاصر ہیں۔"
آپ کی سب غلط فہمیوں کا ازالہ کیا جائے گا لیکن وقت کی قلت کے با عث ابھی ایسا ممکن نہیں ہو پارہا !
غلط فہمی :
ازالہ :۔
ہم تو احادیث کو منزل من الله مانتے ہیں...
جناب ! آپ کی کافی پوسٹس کو (جو کہ کافی طویل تھیں ) پڑھا جا چکا ہے اور اس سے یہی ثابت ہوتا ہے کہ آپ ذہن پرستی کا شکار ہیں !
آمین !
اس پوسٹ یا تھریڈ کا بنیادی "ٹائٹل " جو درج ہے وہ یہی ہے کہ "قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟"
لیکن آپ خود ہی واقف نہیں اور بحث برائے بحث جاری رکھے ہوۓ...
ایسا سوال کرنا ہمارا حق ہے !
انٹرنیٹ فورم کو حقیقی میٹنگ کے ساتھ تشبیہ دینا درست نہیں ہے ۔ ۔ ۔
جی ہاں ، انصاف کا تقاضا یہی ہے کہ یہ اختیار دونوں کے پاس ہونا چاہیے یا پھر کسی کے پاس بھی نہیں !
ضرور سوچنا چاہیے ۔ ۔ ۔
آپ کی بات درست ہے کہ کسی سے یہاں زبردستی بات نہیں نکلوائی جاتی ! لیکن اگر...
اگر انتظامیہ کے پوسٹ حذف کرنے سے "ساری محنت بیک جنبش " خاک میں نہیں ملتی تو پوسٹ کرنے والے کے اس عمل سے بھی ایسا نہیں ہوتا !
اور اگر آپ کہیں کہ پوسٹ کرنے والے کے اس عمل سے ایسا ہوتا ہے تو ہم کہیں گے کہ پھر انتظامیہ کے ایسا کرنے سے بھی ایساہی ہوتا ہے !
ڈاک میں خط کی تدوین کوئی نہیں کر سکتا جب کہ یہاں یہ اختیار انتظامیہ کے پاس موجود ہے کہ وہ جب چاہیں کسی بھی پوسٹ کی تدوین کر سکتے ہیں ۔۔۔
لہٰذا یا تو یہ اختیار دونوں کو ملنا چاہیے یا کسی کو بھی نہیں !!!
فرض کریں !!! اگرصرف بنیادی پوسٹ کو حذف کرنے کا اختیار دے دیا جاتا ہے تو اگر پوسٹ کرنے والا بنیادی پوسٹ کو حذف کر دیتا ہے تو پھر باقی لڑی باقی ہی نہ رہے گی ۔۔۔