• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

زبیدہ عزیز کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ز

    اسلام آباد ،راول پنڈی مساجد فہرست

    مرکزی جامع مسجد اہل حدیث جی سکس ون تھری جو اسلام آباد کی سب سے پہلی اہل حدیث مسجد ہے کا نام فہرست میں شامل نہیں۔
  2. ز

    اعلانات محدث ٹائپنگ پراجیکٹ: یونیکوڈ کتب کی جانب پہلا قدم

    السلا م علیکم ٹائپنگ پراجیکٹ میں مدد کرنا چاہتی ہوں۔ لاگ ان بھی ہو گیا ہے مگر ٹائپنگ کے لیے کتب سامنے نہیں آ رہی ہیں۔ براہ مہربانی مدد کریں۔
  3. ز

    دعوت و تبلیغ کے ثمرات

    دعوت و تبلیغ کے ثمرات اِنَّ الْعَالِمَ اِذَا زَرَعَ عِلْمَہُ عِنْدَ غَیْرِہِ ثُمَّ مَاتَ جَرَی عَلَیْہِ اَجْرُہُ وَبَقِیَ لَہُ ذِکْرُہُ وَھُوَ عُمَرٌ ثَانٍ وَحَیَاۃً اُخْرَی وَذَالِکَ اَحَقُّ مَا تَنَافَسَ فِیْہِ الْمُتَنَافِسُوْنَ وَ رَغِبَ فِیْہِ الرَّاغِبُوْنَ (امام ابن قیمؒ ،...
  4. ز

    بچوں کی کردار سازی،ماں کی اولین ذمہ داری

    بچوں کی کردار سازی،ماں کی اولین ذمہ داری ماں کی گود انسان کی پہلی درس گاہ ہے۔ ماں کا جذبۂ ایمان جتنا زیادہ ہوگا یہ درس گا ہ اتنی ہی بلند معیار کی حامل ہو گی اور اس میں پلنے والے بچوں کی تربیت اتنی ہی عمدہ ہو گی۔عربی میں ماں کو’’ ام‘‘ کہا جاتاہے۔ نبی اکرم ﷺ کو بھی’’ امّی‘‘ کہا گیا۔اس میں لفظی...
  5. ز

    ’’عثمان‘‘ کا معنی؟

    عثمان usman - عثمان male - عربي خوبصورت قلم - خلفائے راشدين ميں تيسرے خليفہ حضرت عثمان غني رضي اللہ عنہ - آپ عشرہ مبشرہ صحابي ہيں - آپ نے تيرا ذي الحجہ پينتيس ھجري كو جمعہ كے دن مدينہ طيبہ ميں جام شہادت نوش فرمايا - آپ كي نماز جنازہ حضرت زبير رضي اللہ عنہ نے پڑھائي - جنت البقيع ميں دفن ہوئے۔
  6. ز

    یہ کیسا عشق،یہ کیسی محبت تھی اے عزیزان وطن!

    یہ کیسا عشق،یہ کیسی محبت تھی اے عزیزان وطن! دکھ ،تکلیف اورغم کا ایک گہرا احساس تھا۔غیروں نے پیارے نبیﷺ کی شان اقدس میں پھرگستاخی کی تھی ۔صدمہ ایسا تھا کہ دل چاہتا تھا کہ کچھ سے کچھ کردیا جائے مگر پیارے نبیﷺ ہی نے تو فرمایا تھا: اَلصَّبْرُ عِنْدَ الصَّدْمَۃِ الْاُوْلَی ’’ صبر صدمے کے آغاز پر...
  7. ز

    محدث ویب سائٹس:بینرز مقابلہ

    السلام علیکم میں بینر بنانے میں اتنی اچھی نہیں ہوں پھر بھی کوشش کروں گی، فلیش نہیں بنا سکتی مگر کچھ اآئیڈیاز دوں گی ان شاءاللہ
  8. ز

    شھر مبارک

    بسم اللہ الرحمن الرحیم شھْرٌمُبَارَکٌ سال کے بارہ اسلامی مہینوں میں رمضان کو ایک خاص مقام حاصل ہے۔یہ اللہ تعالیٰ سے اپنے تعلق کو مضبوط کرنے کا مہینہ ہے۔اس مہینے میں کی جانے و الی ہر عبادت اور نیکی کے ہر کام کا مرکزی نقطہ یہی ہے کہ اپنے رب سے کمزور پڑتا ہوا تعلق نئے سرے سے استوار کیا جائے۔اپنے...
  9. ز

    کیا جماعۃ الدعوۃ آئی ایس آئی کی بی ٹیم ہے ۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ محترم برادران۔اس طرح کی بحثوں کا کیا فائدہ؟ وقت کے ضیاع کے علاوہ کچھ ہاتھ آنے والا نہیں ۔ ہر ایک کے اچھے اور مثبت کاموں پر نگاہ رکھیں اور کمی بیشی سے درگذر کریں۔
  10. ز

    مسلک اہلحدیث کے چار فورمزاور کچھ تجاویز !

    بہت اچھی تجاویز ہیں ۔عمل کا لائحہ عمل بھی متعین کیا جائے تاکہ چاروں فورمز کے لوگ ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کر کے آگے برھ سکیں۔
  11. ز

    محبت اور یوم محبت

    جی انشاء اللہ
  12. ز

    محبت اور یوم محبت

    ویلنٹائن ڈے کے پس منظر میں ایک تحریر مطالعے کے لیے The Pen: Muhabbat aur Yaum e Muhabbat
  13. ز

    شیخ الاسلام رحمہ اللہ کا ایک سنہری قول

    زبردست ماشاءاللہ
Top