• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شاد کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ش

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    شاید آپ تحریف لکھناچاہ رہے ہوں جلد بازی میں صرف حیف بچارہ گیا۔ ایساہی کہیں اس تھریڈ کے اختتام پر بھی نہ ہو کہ آپ کیلئے صرف ’’حیف‘‘ہی بچے۔(ابتسامہ) آپ کے کس سوال کاجواب نہیں دیاگیاہے محترم،ذرانشاندہی کریں گے تب توہمیں پتہ چلے گا۔ میں نے ماقبل میں کہاتھاکہ اس تحت السرۃ کی زیادتی پر جوکچھ ہنگامہ...
  2. ش

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    عزیز از جان محترم! یہی تومیں اتنی دیر سے سمجھانے کی کوشش کررہاہوں کہ اگروضاحت نہ ہوئی یادیر سے ہوئی تویہ کوئی جرم نہیں ہے جیساکہ ماقبل میں آپ نے کہاہے اسی وقت وضاحت کیوں نہیں کی۔ کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہین دنیا میں جو اعتراض سے پرے رہ کر کام کرتے رہنے پر توجہ دینا زیادہ ضروری سمجھتے ہیں۔ انہوں...
  3. ش

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    مایلفظ من قول الالدیہ رقیب عتید ارشاد ربانی ہے اس سے سرتابی کون کرسکتاہے لیکن اس کی فکر زیادہ ان لوگوں کو کرنی چاہئے جوکسی پر ’’تحریف‘“کاالزام لگارہے ہوں،کسی کا دفاع کرنا اتنابڑاگناہ نہیں جتناکسی پر کوئی الزام لگانا۔ ان دونوں میں کیاتضاد ہے اس کو میں قطعآسمجھ نہیں پایا،اگرسمجھانے کی زحمت...
  4. ش

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    ہمارے اورآپ کے دیکھنے نہ دیکھنے سے کیافرق پڑتاہے محترم! چاہے کسی چیز کا جواب ۱۰۰برس بعد لکھاجائے اگرمدلل ہے توقابل قبول ہوناچاہئے۔ پھر دوسری بات یہ بھی قابل غوررہنی چاہئے کہ شیخ محمد عوامہ اردو توجانتے نہیں کہ برصغیر میں کیاہلچل ہے یہاں کے سلفی علماٗ کس موضوع پر لکھ رہے ہیں وہ ان سے واقف ہوتے...
  5. ش

  6. ش

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    حکم کے کون غلام تھے؟مولانا نوراحمد تومکتبہ ان کا اپناتھا وہ کس کے غلام ہوتے؟؟؟؟؟؟؟ یہ آپ نے نئی بات بتائی ہے کہ داداجی نے ان سے بات کی تھی اورانہوں نے کوئی جواب نہیں دیا۔جوجواب شیخ محمد عوامہ کو دیاگیاوہی جواب آپ کے داداکوبھی دیاجاسکتاہے بلکہ مجھے حسن ظن ہے کہ دیاگیاہوگااب اسے تسلیم کرنا نہ کرنا...
  7. ش

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    میرے خیال میں وضاحت اس بھی کی جاتی ہے جب کسی کو غلط فہمی ہوتی ہے اورسامنے والا حقیقت کو سمجھے بغیر چند ظاہری علامات کی بنیاد پر الزامات لگاناشروع کردیتاہے۔ایسے وقت بھی وضاحت کی ضرورت ہوتی ہے۔ اب چاہے تواس کو تعبیر کا فرق تسلیم کرلیں کہ میں اس کو الزام پر وضاحت کہہ رہاہوں اورآپ پکڑ پر وضاحت کہہ...
  8. ش

    ﺍﮨﻞ ﺣﺪﯾﺚ ﺳﮯ ﺑﻐﺾ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺑﺪﻋﺘﯽ ﮐﯽ ﻧﺸﺎﻧﯽ ﮨﮯ !!!

    آپ کی اس تقریر دل پذیر سے ہم بوجوہ چند متفق نہیں ہوسکتے ہیں۔ اولاتوصوفیاء میں ایسی کوئی تفریق وجود میں نہیں آئی ہے دوسرے سوائے چند ان مسائل کے جن کو متاخرین نے نمایاں کیاہے۔ بقیہ تمام چیزیں بیعت،پیری مریدی اورصوفیانہ اشغال واذکار سب امور مین شیخ عبدالقادرجیلانی علیہ الرحمۃ والرضوان بھی متفق تھے۔...
  9. ش

    ﺍﮨﻞ ﺣﺪﯾﺚ ﺳﮯ ﺑﻐﺾ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺑﺪﻋﺘﯽ ﮐﯽ ﻧﺸﺎﻧﯽ ﮨﮯ !!!

    یہ سوال قطعاغیرمتعلق نہیں ہے۔ جب شیخ عبدالقادر جیلانی کا حوالہ پیش کیاجائے گا تو تصوف اورصوفیاء کا بھی سوال کیاجائے گاکیونکہ تصوف کو شرک وبدعت سمجھنے والے اگر شیخ عبدالقادر جیلانی کا حوالہ پیش کریں توپھران سے تصوف کے تعلق سے سوال کرنا غلط کیسے ہوسکتاہے۔
  10. ش

    ﺍﮨﻞ ﺣﺪﯾﺚ ﺳﮯ ﺑﻐﺾ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺑﺪﻋﺘﯽ ﮐﯽ ﻧﺸﺎﻧﯽ ﮨﮯ !!!

    شاہد نذیر صاحب ! آپ سے پہلے میں یہ جانناچاہتاہوں کہ آپ تصوف کواورصوفیاء کو کیاسمجھتے ہیں اورکیساسمجھتے ہیں ۔اس کے بعد بقیہ بات ہوگی۔
  11. ش

    ﺍﮨﻞ ﺣﺪﯾﺚ ﺳﮯ ﺑﻐﺾ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺑﺪﻋﺘﯽ ﮐﯽ ﻧﺸﺎﻧﯽ ﮨﮯ !!!

    شاہد نذیر صاحب ! آپ سے پہلے میں یہ جانناچاہتاہوں کہ آپ تصوف کواورصوفیاء کو کیاسمجھتے ہیں اورکیساسمجھتے ہیں ۔اس کے بعد بقیہ بات ہوگی۔
  12. ش

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    آپ کی باتوں سے ایسالگتاہے کہ ہرشخص جوکتاب چھاپ رہاہے وہ ویساہی چھاپے جیساماقبل والوں نے چھاپاہے۔ (ابتسامہ) حیدرآباد اورممبئی والوں کی طباعت میں جتنی غلطیاں ہیں لگتاہے کہ شیخ نوراحمد کوبھی تمام غلطیون کو بھی رہنے دیناچاہئے تھا۔ یاجس طرح ممبئی دارسلفیہ والوں نے درمیان سے بہت سے ابواب غائب کردیئے...
  13. ش

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    شکرہے کہ آپ کا موقف یہ ہے ورنہ آپ کے ہی برادران ان کے بارے میں کیاکچھ نہیں کہتے۔ آپ کے اس موقف سے خوشی ہوئی۔ آپ تحریف کو پہلے ثابت مان رہے ہیں جب کہ ابھی یہی موضوع زیر بحث ہے ۔زیربحث موضوع کو ثابت سمجھ کر بات کرنا اصول کے ہی خلاف ہے۔میراخیال ہے کہ اس اصول کو آپ بھی جانتے ہوں اورشاید مانتے بھی...
  14. ش

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    اس میں شیخ ہاشم نے تحت السرۃ کی زیادتی کو تین مخطوط نسخوں سے نقل کیاہے جس پر وہ واقف ہوئے ۔(اوریہ وہی نسخے ہیں جس کا میں ذکر کرچکاہوں)س سے شیخ نوراحمد کو تین نسخوں کی بناء پر تحت السرۃ کی زیادتی کا یقین ہوگیا۔ میرے خیال سے اب بات کو میں طول نہیں دے رہاہوں۔ شیخ محمد عوامہ کی وضاحت کے بعد بھی...
  15. ش

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    ویسے تعجب کی بات ہے کہ ایک حدیث میں تحت السرۃ کی زیادتی کو تحریف قراردے کر ہندوستان سے لے کر عرب تک ہنگامہ بپاکرنے والے مختار احمد ندوی سلفی کے اہتمام میں شائع مصنف ابن ابی شیبہ سے متعدد ابواب کے گم ہونے پر بالکل خاموش ہیں ؟شاید وہ علم اورتحقیق کا نمونہ ہے؟جو مختار احمد سلفی نے کیا بغیر کسی...
Top