وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی شاہد نزیر بھائی،آپ نے صحیح کہا،واقعی آپ کو مذاق کرنا نہیں آتا،آپ کے مذاق سے مجھے سخت دلی دکھ ہوا،آپ کے "ابتسامہ" لکھنے کے باوجود بھی میرے دل پر سخت چوٹ لگی،لیکن میں اوپن فورم پر آپ کو اس کا جواب دینا مناسب نہیں سمجھا،آئندہ خیال کیجیے گا شاہد بھائی،شکریہ
میری کوئی بات بُری لگی ہو تو معذرت۔